سارے سچ بولنے کے لیے نہیں ہوتے
سارے سچ بولنے کے لیے نہیں ہوتے جاوید چوہدری جمعـء 27 مئ 2016 وہ بھی ایک وقت تھا جب دنیا میں سب سے زیادہ جعلی پاسپورٹ برطانیہ کے نکلتے تھے، انسانی اسمگلر برطانیہ کا پاسپورٹ چھپواتے تھے، اس پر تصویر لگاتے تھے، آلو کاٹ کر سوئی سے برطانوی امیگریشن کی مہر بناتے تھے، پاسپورٹ پر ٹھپہ لگاتے تھے … Read more