دوبارہ آسٹریلیا
دوبارہ آسٹریلیا جاوید چوہدری بدھ 15 جون 2016 بلیو ماؤنٹینز سڈنی سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے، آپ ڈرائیو کے بعد کوٹومبا (Katoomba) پہنچتے ہیں، یہ ایک چھوٹا سا پہاڑی گاؤں ہے، یہاں سے بلیو ماؤنٹینز شروع ہو جاتی ہیں، آپ بلندی پر ہوتے ہیں اور آپ کے قدموں میں ہزار فٹ گہری پیالہ نما وادی … Read more