دمشق سے

دمشق سے جاوید چوہدری منگل 24 اکتوبر 2017 اور یوں میں دمشق پہنچ گیا‘ اس دمشق میں جہاں وقت بھی رک رک کر چلتا ہے کہ مبادا تاریخ کی آنکھ نہ کھل جائے‘ جس کی ہواؤں میں گزرے زمانوں کی باس اور آنے والے ادوار کی مہک ہے اور جس کے بغیر معاشرت مکمل ہوتی … Read more

معاشی حماقتیں

معاشی حماقتیں جاوید چوہدری  جمعـء 20 اکتوبر 2017 ارشد محمود پاکستان کے سنجیدہ لکھاری ہیں‘ ان کی کتاب ’’تصور خدا‘‘ نے تہلکہ مچا دیا تھا‘ میں نے پچھلے دنوں یہ کتاب پڑھی تو میں ورطۂ حیرت میں چلا گیا اور میں بار بار اپنے آپ سے پوچھتا رہا ’’یہ کتاب پاکستان میںکیسے چھپ گئی‘‘ ہم ایک بند معاشرے … Read more

پانچواں لائف اسٹائل

پانچواں لائف اسٹائل جاوید چوہدری  اتوار 22 اکتوبر 2017 شہاب زبیری آج ٹیلی ویژن کے سربراہ ہیں‘ یہ پاکستان کی مشہور زبیری فیملی سے تعلق رکھتے ہیں‘یہ کتابیں پڑھتے ہیں‘ دنیا کی سیر کرتے ہیں اور افواہیں سن کر خوش ہوتے ہیں‘ یہ میرے اکثر کالموں کی فکری‘ سیاسی اور لفظی رہنمائی کرتے رہتے ہیں‘ یہ اگر ہفتے … Read more

اپنے منہ پر تھپڑ

پنے منہ پر تھپڑ جاوید چوہدری  جمعرات 19 اکتوبر 2017 مارک روٹ تیسری بار نیدر لینڈ (ہالینڈ) کے وزیراعظم منتخب ہوئے‘ یہ ہالینڈ کی سیاسی جماعت ’’پیپلز فار فریڈم اینڈ ڈیموکریسی‘‘ سے تعلق رکھتے ہیں‘ پارٹی نے 2010ء کے الیکشنوں میں اکثریت حاصل کر لی‘ مارک روٹ کو وزیراعظم نامزد کر دیا گیا لیکن مارک روٹ کے پاس … Read more

میچ ختم ہو چکا ہے

میچ ختم ہو چکا ہے جاوید چوہدری ایک گھنٹہ پہلے ہمیں ایک بار پھر تاریخ میں جانا پڑے گا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے فروری 1972ء میں میاں شریف اور ان کے چھ بھائیوں کا مشترکہ کاروبار قومیا لیا‘ اتفاق گروپ حکومت کے قبضے میں چلا گیا‘ بھٹو صاحب میاں شریف کو گرفتار بھی کرنا چاہتے … Read more

کباڑیے کی دکان

کباڑیے کی دکان جاوید چوہدری  اتوار 15 اکتوبر 2017 رام پور ہندوستان میں مسلمانوں کی ایک بڑی ریاست تھی‘ اس ریاست کی بنیاد روہیلا جنگجو نواب فیض اللہ خان نے 1774ء میں رکھی اور یہ 1930ء تک قائم رہی‘ رام پور کو انگریزوں کی آشیرباد حاصل تھی‘ یہ علاقہ گنا اور کپاس کی وجہ سے پورے ہندوستان میں … Read more

احسان مند

احسان مند جاوید چوہدری  جمعـء 13 اکتوبر 2017 یہ پانچ اکتوبر کا دن تھا‘ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ اپنی عدالت میں موجود تھے‘ مقدمات کی سماعت جاری تھی‘ ایک خاتون چیف جسٹس کی عدالت کے سامنے پہنچی‘ اندر داخل ہونے کی کوشش کی‘ اہلکاروں نے روک لیا‘ خاتون نے رونا پیٹنا شروع … Read more

خوفناک داستان

خوفناک داستان جاوید چوہدری  جمعرات 12 اکتوبر 2017 شاہد خاقان عباسی اور رفیق احمد تارڑ دونوں عینی شاہد ہیں۔ میاں نواز شریف کے والد29 اکتوبر 2004ء کو جدہ میں انتقال کر گئے ‘ میاں شریف کی میت لاہور لائی گئی اور یکم نومبرکو رائے ونڈ میں ان کی تدفین ہوئی‘ لاہور شریف خاندان کا قلعہ تھا‘ شریف برادران … Read more

پرانے کالم کی واپسی

پرانے کالم کی واپسی جاوید چوہدری  منگل 10 اکتوبر 2017 سندرراجن پچائی گوگل کے سربراہ ہیں‘ میں نے 14 فروری 2016ء کو ان پر ’’آپ سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں‘‘ کے نام سے کالم لکھا تھا‘ یہ کالم 7 اکتوبر کو عطاء الحق قاسمی صاحب نے ’’سہواً‘‘اپنے کالم میں شایع کر دیا‘ میں اپنے کالم کی ’’واپسی‘‘ … Read more

گرِل فش

گرِل فش جاوید چوہدری  اتوار 8 اکتوبر 2017 بزرگ مہنگا ٹکٹ خریدنا چاہتے تھے‘ ایجنٹ انھیں سستا ٹکٹ دینا چاہتا تھا‘ وہ دونوں مسلسل تکرار کر رہے تھے‘ ایجنٹ بتا رہا تھا‘ سر یہ بھی فرسٹ کلاس ہے‘ یہ آپ کو چار لاکھ روپے سستی پڑے گی لیکن بزرگ کا کہنا تھا‘ بیٹا میں نے آپ سے سستی … Read more