وقت کا طلسم

وقت کا طلسم جاوید چوہدری  ہفتہ 2 جولائ 2016 ’’تم نیوز پھیلاتا ہے‘‘ شیخ نے مسکرا کر پوچھا، میری ہنسی نکل گئی، میں نے قہقہہ لگایا اور جواب دیا ’’ہاں میں نیوز پھیلاتا ہوں لیکن بری نیوز‘‘ شیخ نے بھی قہقہہ لگایا اور جواب دیا ’’گاڈ بلیس یو‘‘۔ شیخ کون تھا؟ شیخ تویونی (Tavueni) کے سو مسلمانوں میں سے ایک … Read more

سورج کے ساتھ ساتھ

سورج کے ساتھ ساتھ جاوید چوہدری  جمعـء 1 جولائ 2016 ویٹاموکیوز (Waitomo Caves) اور گزبورن (Gisborne) یہ دونوں لائف ٹائم تجربات ہیں‘ اللہ تعالیٰ نے اگر آپ کو وسائل دیے ہیں اور آپ اللہ تعالیٰ کی بنائی زمین دیکھنے کے شوقین ہیں تو آپ کو زندگی میں کم از کم ایک بار ویٹامو کے غاروں میں بھی ضرور … Read more

بارش، سمندر اورشام

بارش، سمندر اورشام جاوید چوہدری  جمعرات 30 جون 2016 ہم نے رات پاہیہ (Paihia) میں گزارنی تھی، یہ ٹاؤن ’’بے آف آئی لینڈز‘‘ کہلاتا ہے اور یہ شمالی جزیرے کے اہم ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے، ہم پاہیہ پہنچے تو رات ہو چکی تھی، شہر رات کی چادر میں پناہ لے چکا تھا، سمندر کی بے پرواہ ہوائیں … Read more

دنیا کے آخری سرے پر

دنیا کے آخری سرے پر جاوید چوہدری  منگل 28 جون 2016 آپ اگر دنیا کے نقشے میں نیوزی لینڈ کو تلاش کریں تو یہ آپ کو قطب جنوبی کی طرف آخر میں سفید رنگ کے چھوٹے سے دھبے کی شکل میں ملے گا، یہ دنیا کا آخری ملک ہے، آپ اگر اسے فوکس کر کے دیکھیں تو نیوزی … Read more

کامیابی ہجرت کے بغیر ممکن نہیں

کامیابی ہجرت کے بغیر ممکن نہیں جاوید چوہدری  اتوار 26 جون 2016 ’’میرے پاس کوئی آپشن نہیں بچا، میں مایوسی کی انتہا کو چھو رہا ہوں‘‘ اس کی آواز میں آنسوؤں کی نمی تھی، میں نے ٹشو پیپرز کا ڈبہ اس کے سامنے رکھ دیا، اس نے دو پیپرز کھینچے اور آنکھوں پر رکھ کر رونے لگا۔ انسان کی … Read more

حسد کو اپنا دوست بنائیں

حسد کو اپنا دوست بنائیں جاوید چوہدری  جمعرات 23 جون 2016 خاتون کا تعلق میانوالی کے کسی چھوٹے سے گاؤں سے تھا‘ وہ گرتے پڑتے تعلیم حاصل کرتی رہی تھی‘ اسے ایف ایس سی کے بعد لاہور کے ایک میڈیکل کالج میں داخلہ مل گیا‘ اس کی کلاس میں دو طالب علم تھے‘ یہ طالب علم بچپن سے … Read more

صدقہ…فیکٹری

صدقہ…فیکٹری جاوید چوہدری  جمعرات 23 جون 2016 وہ 75 سال کے ’’ بابے ،، تھے، ان کے 80 فیصد دانت گر چکے تھے، کانوں سے آوازیں نہیں آتی تھیں، وہ سونگھنے ، چکھنے اور چھونے کی حسوں سے بھی محروم ہو چکے تھے، ان کے دونوں گھٹنوں میں بھی درد رہتا تھا،ان کی بینائی سے یک سوئی بھی … Read more

قسمت اور عقل

قسمت اور عقل جاوید چوہدری  منگل 21 جون 2016 ’’میرے کچھ پلے نہیں پڑتا، میں دنیا جہاں کی کتابیں خریدتا ہوں، دنیا کے تمام بڑے رسائل، میگزینز اور اخبارات منگواتا ہوں، میں نے گھر اور دفتر میں لائبریریاں بنا رکھی ہیں، میں سفر پرنکلتا ہوں تو میری گاڑی اور میرے جہاز میں بھی کتابیں ہوتی ہیں، میرے ہاتھ … Read more

پفنگ بیلی

پفنگ بیلی جاوید چوہدری  اتوار 19 جون 2016 میلبورن یارا ویلی کے ہمسائے میں آباد ہے، دریائے یارا وادی کے مختلف چشموں، آبشاروں اور ندی نالوں سے نکلتا ہے اورگھوم کر میلبورن شہر کو دو حصوں میں تقسیم کرتا ہے اور پھر سمندر میں اتر جاتا ہے، پوری وادی جنگلوں، چراہ گاہوں اور پہاڑی اترائیوں پر مشتمل ہے، … Read more

21 گرام اور ہماری خواہشیں

21 گرام اور ہماری خواہشیں جاوید چوہدری  جمعـء 17 جون 2016 وہ انسانی روح کا وزن معلوم کرنا چاہتا تھا ،اس نے نیو یارک کے چند ڈاکٹروں کو ساتھ ملایا اورمختلف طریقے وضع کرنا شروع کر دیے ،یہ لوگ بالآخر ایک طریقے پر متفق ہو گئے۔ ڈاکٹر نزع کے شکار لوگوںکو شیشے کے باکس میں رکھ دیتے تھے … Read more