شاید آپ

شاید آپ جاوید چوہدری  جمعـء 29 جولائ 2016 منظر بہت ہولناک تھا‘ نوجوان ایس ایس پی کی کنپٹی میں سوراخ تھا‘ خون ابل ابل کر اس کے دامن میں گر رہا تھا‘ ہاتھ میں پستول تھا لیکن ہاتھ مردہ حالت میں گود میں پڑا تھا‘ آنکھیں بند تھیں‘ ہونٹ بھنچے ہوئے تھے‘ داڑھی سے خون ٹپک رہا تھا … Read more

بلتت سے خنجراب تک

بلتت سے خنجراب تک جاوید چوہدری  جمعرات 28 جولائ 2016 بلتت فورٹ ہنزہ کا دوسرا قلعہ ہے، یہ قلعہ شہر کے بالائی حصے میں پہاڑوں کے دامن میں پناہ گزین ہے، آپ کو محل تک پہنچنے کے لیے گلیوں کے اندر چڑھائی چڑھنا پڑتی ہے اور یہ ہم جیسے شہریوں کے لیے جان جوکھوں کا کام ہے لیکن … Read more

ہنزہ کے انمول لمحے

ہنزہ کے انمول لمحے جاوید چوہدری  منگل 26 جولائ 2016 صبح کے چار بجے تک ’’ایگل نیسٹ‘‘ (Eagle Nest) میں اندھیرا تھا، میں بالکونی میں بیٹھا تھا، میرے سامنے پہاڑ اندھیرے کی چادر اوڑھ کر لیٹے تھے، آسمان پر گہرا سکوت تھا، وادی میں چیری، سیب، خوبانی اور انجیر کے درختوں کے نیچے دریا بہہ رہا تھا، فضا میں … Read more

15 جولائی کا انتظار

15 جولائی کا انتظار جاوید چوہدری  جمعـء 22 جولائ 2016 ہاندے فرات 15 جولائی کی رات تک غیر معروف صحافی تھیں‘ یہ سی این این ترکی میں نیوز اینکر ہیں اوریہ چینل طیب اردگان کی طرف جھکاؤ رکھتا ہے‘ یہ 42 سال کی خاتون ہیں‘ ایک بیٹی کی ماں ہیں اور یہ 20سال سے صحافت سے وابستہ ہیں‘ … Read more

پاکستان ترکی نہیں جناب

پاکستان ترکی نہیں جناب جاوید چوہدری  جمعرات 21 جولائ 2016 طیب اردگان نے 2010ء میں فوج کا احتساب شروع کر دیا،  ترک تاریخ کا بدترین مارشل لاء 1980ء میں لگا تھا، یہ مارشل لاء جرنیلوں کے ایک گروپ نے سلیمان ڈیمرل کی حکومت کے خلاف لگایا تھا، فوج نے ملک بھر سے 5 لاکھ سرکاری اہلکاروں، سیاستدانوں اور … Read more

سیکھنے والی چند باتیں

سیکھنے والی چند باتیں جاوید چوہدری  اتوار 17 جولائ 2016 آپ فجی کی مثال بھی لیں مگر فجی کی طرف جانے سے پہلے میں آپ کو TAFE کے بارے میں بتاتا چلوں، آسٹریلیا میں تعلیم دو حصوں میں تقسیم ہے، ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ہائیر ایجوکیشن، اسکول بارہ جماعتوں تک ہیں، طالب علم کے پاس بارہ جماعتوں کے بعد … Read more

سیکھنے والی باتیں

سیکھنے والی باتیں جاوید چوہدری  جمعرات 14 جولائ 2016 کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کا تیسرابڑا شہر ہے‘ یہ شہر جنوبی جزیرے میں واقع ہے‘ شہر کے مضافات میں درجن بھر پرائیویٹ شکار گاہیں ہیں‘ یہ شکار گاہیں ایکڑوں تک پھیلی ہیں اور یہ نجی ملکیت ہیں‘ شکار گاہوں کی اندر فائیو اسٹار ہوٹلز ہیں‘ لکڑی کے ہٹس ہیں‘ … Read more

فجی کی چند جھلکیاں

فجی کی چند جھلکیاں جاوید چوہدری  جمعرات 14 جولائ 2016 فجی کے لوگ بہت فضول خرچ ہیں، آپ انھیں لاکھ ڈالر دے دیں یہ ہفتے میں کھا پی کر برابر کر دیں گے، فجی میں شادی اور تدفین کی رسمیں ہفتوں چلتی ہیں، مجھے ایک مقامی شادی میں شریک ہونے کا موقع ملا، یہ بھی ایک دلچسپ تجربہ … Read more

یہ ایک نقطہ

یہ ایک نقطہ جاوید چوہدری  منگل 12 جولائ 2016 یہ 1951ء کی بات ہے، نوجوان تاجر نے کپڑے کا کاروبار شروع کیا، وہ مارکیٹ سے کھدر خریدتا تھا اور معمولی منافع لے کر سارا کپڑا بیچ دیتا تھا، وہ ایک صبح کپڑا مارکیٹ گیا، مارکیٹ میں دو راہ گیروں کے درمیان لڑائی ہوئی اور ایک نے دوسرے کو … Read more

فجی فجی ہے

فجی فجی ہے جاوید چوہدری  منگل 5 جولائ 2016 تویونی کی مسجد بھی حیران کن تجربہ ہے،یہ مسجد ہندوستان کے مزدور مسلمانوں نے سو سال پہلے بنائی، عمارت لکڑی سے تعمیر ہوئی اور یہ ستونوں پر کھڑی ہے ،یہ خاصی خستہ حال ہے، کرہ ارض پر روزانہ فجر کی پہلی اذان اس مسجد میں ہوتی ہے،  حاجی شیخ … Read more