دی بیسٹ روڈ ٹو مکہ

دی بیسٹ روڈ ٹو مکہ جاوید چوہدری  اتوار 11 ستمبر 2016 وہ نائب قاصد تھا‘ پوسٹل سروس کے چیئرمین کے دفتر پر کام کرتا تھا‘ وہ صاحب کی فائلیں ڈی جی کے آفس لے کر جاتا تھا‘ فائلیں وہاں سے اکاؤنٹس برانچ جاتی تھیں اور پھران فائلوں کو واپس چیئرمین آفس لانا بھی اس کی ذمے داری تھی۔ … Read more

تھانے دار عمران خان

تھانے دار عمران خان جاوید چوہدری  بدھ 7 ستمبر 2016 پولیس نے چور پکڑ لیا‘ چور ماں کا نافرمان تھا‘ پولیس نے چور کو ڈنڈا ڈولی کیا اور چھتر مارنا شروع کر دیے‘ ماں ممتا سے مجبور ہو کر تھانے پہنچ گئی‘ ماں نے جوں ہی تھانے میں پاؤں رکھا‘ چور نے ہائے ماں‘ ہائے ماں کے نعرے … Read more

یوم دفاع

یوم دفاع جاوید چوہدری  منگل 6 ستمبر 2016 یہ فیصلہ 26 اگست 1941ء کو ناگپور میں ہوگیا تھا‘ آل انڈیا مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا پانچواں سالانہ اجلاس تھا‘ قائداعظم صدارت کر رہے تھے اور شرکاء نوجوان طالب علم تھے‘ قائداعظم نے فرمایا ’’ہمیں ایمان‘ تنظیم اور اتحاد کی ضرورت ہے‘ آپ انھیں اپنا جماعتی نعرہ بنائیں اور عہد … Read more

بلیک ستمبر

بلیک ستمبر جاوید چوہدری  اتوار 4 ستمبر 2016 وہ مڑے‘ مسکرا کر میری طرف دیکھا اور کہا ’’ہاں کیا پوچھنا چاہتے ہو‘‘ میں نے پوچھا ’’آپ لوگ ستمبر میں کیا کرنا چاہتے ہیں‘‘  قہقہہ لگا کر جواب دیا ’’یہ مہینہ میاں برادران کے لیے بلیک ستمبر ثابت ہوگا‘‘ وہ واپس مڑے اور روانہ ہو گئے‘ میرے یہ دوست … Read more

مہاجر کون ہیں

مہاجر کون ہیں جاوید چوہدری  جمعرات 1 ستمبر 2016 ابوالحسن نغمی ہندوستان کے شہر سیتا پور میں پیدا ہوئے‘ سیتا پور لکھنؤ ڈویژن کا خوبصورت شہر ہے‘ نغمی صاحب کے جد امجد سید سلطان شاہ اکبر اعظم کے دور میں بہار میں آباد ہوئے‘ جہانگیر کے زمانے میں انتقال فرمایا اور پٹنہ کے قریب مدفون ہوئے۔ نغمی صاحب … Read more

پاکستان یا بھارت

پاکستان یا بھارت جاوید چوہدری  پير 29 اگست 2016 یہ 26 جولائی کا واقعہ تھا‘ مندسور ریلوے اسٹیشن پر دو معمر خواتین بیٹھی تھیں‘ سامان بینچ پر پڑا تھا‘ سامان میں ایک تھیلا تھا اور تھیلے میں بھینس کا گوشت تھا‘ یہ خواتین یہ گوشت ساتھ لے جا رہی تھیں‘ بینچ پر بیٹھی تیسری خاتون کو گوشت کی … Read more

صبیحہ کا اصل قاتل کون تھا

صبیحہ کا اصل قاتل کون تھا جاوید چوہدری  اتوار 28 اگست 2016 بنیاں ضلع گجرات اور تحصیل کھاریاں کا غریب سا گاؤں ہے، لوگ کھیتی باڑی سے وابستہ ہیں، زمینیں بارانی ہیں، فصلیں کبھی اچھی ہو جاتی ہیں اور کبھی بری، 27 جولائی کو بارشیں ہوئیں، پانی نے بنیاں کے لوگوں کو بھی متاثر کیا، گاؤں کے ایک … Read more

جونیئرصحافیوں کے لیے2

جونیئرصحافیوں کے لیے جاوید چوہدری  جمعـء 26 اگست 2016 ملک میں آج کل بچوں کے اغواء کا سلسلہ بھی چل رہا ہے‘ ہمارے چینلزروزانہ درجنوں خبریں دیتے ہیں‘ میں یہ ایشو بھی پڑھ رہا ہوں‘میں پولیس کے ان افسروں سے بھی رابطہ کر رہا ہوں جو مجرموں سے تفتیش کر رہے ہیں یا پھر اغواء کا ڈیٹا جمع … Read more

جونیئر صحافیوں کے لیے1

جونیئر صحافیوں کے لیے جاوید چوہدری  منگل 23 اگست 2016 ملک میں صحافیوں کی تین اقسام ہیں، سینئر صحافی، مڈ کیریئر جرنلسٹ اور جونیئر صحافی، سینئر صحافی 60 سال سے 80 سال کے درمیان ہیں، یہ صحافت کی بلیک اینڈ وائیٹ ایج میں پیدا ہوئے، یہ سائیکل اور تانگوں پر سفر کرتے رہے، یہ ہاتھ سے لکھتے تھے … Read more

شکایت ڈاٹ کام

شکایت ڈاٹ کام جاوید چوہدری  جمعرات 18 اگست 2016 مجھے چند دن قبل ڈیرہ غازی خان کے کسی صاحب نے ای میل کی‘ ان کی دکھ بھری کہانی میں وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کے لیے بے شمار سبق ہیں چنانچہ میں یہ ای میل میاں شہباز شریف کے سامنے رکھ رہا ہوں‘ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو ایسی … Read more