اس پرچم کے سائے تلے

اس پرچم کے سائے تلے جاوید چوہدری  جمعرات 6 اکتوبر 2016 یہ دونوں خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں‘ پہلے کھیل کے کھلاڑی عمران خان ہیں‘ عمران خان جانتے ہیں میاں نواز شریف اگر 2018ء تک اقتدار میں رہتے ہیں تو دہشت گردی تقریباً ختم ہو جائے گی‘ وزیرستان پبلک کے لیے کھل جائے گا‘ ملک کے دس بڑے … Read more

پانی پانی کے محتاج

پانی پانی کے محتاج جاوید چوہدری  منگل 4 اکتوبر 2016 آپ ذرا دیر کے لیے پاکستان کے ابتدائی دنوں کی طرف آئیے۔ پانی مہاجرین کے بعد پاکستان کا دوسرا بڑا مسئلہ تھا‘ پاکستان کے اکاؤنٹ میں اس وقت صرف 22 لاکھ روپے تھے‘ فوج‘ پولیس‘ عدلیہ اور سول ایڈمنسٹریشن کا نام و نشان نہیں تھا‘ وزراء کو اپنے … Read more

مارکوس سینڈروم

مارکوس سینڈروم جاوید چوہدری  اتوار 2 اکتوبر 2016 مارکوس پیرسسون کی کہانی نے دنیا بھر کے نفسیات دانوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا‘ یہ اب ایک نئے سینڈروم پر غور کر رہے ہیں‘ یہ سینڈروم ’’مارکوس سینڈروم‘‘ ہو گا اور یہ مستقبل قریب میں دنیا کے لاکھوں لوگوں کو متاثر کرے گا‘ آپ کو بہت جلد اپنے … Read more

جنرل ضیاء الحق بن جائیں

جنرل ضیاء الحق بن جائیں جاوید چوہدری  جمعـء 30 ستمبر 2016 آپ اور میں آئیے چند لمحوں کے لیے ماضی میں جاتے ہیں۔ ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے لے کر افغانستان کی جنگ تک پاکستان تاریخ کی خوفناک سفارتی تنہائی کا شکار تھا‘ بھٹو صاحب حقیقتاً دنیا کے مقبول ترین لیڈروں میں شمار ہوتے تھے‘ وہ روس … Read more

بیسٹ ٹری بیوٹ

بیسٹ ٹری بیوٹ جاوید چوہدری  منگل 27 ستمبر 2016 جنرل پرویز مشرف اور افتخار محمد چوہدری دونوں بیک وقت خوش نصیب اور بدقسمت ترین کردار ہیں‘ آپ ان کی اٹھان اور آخر میں کٹی پتنگ کی طرح گرنے کی داستان پڑھیں‘ آپ توبہ استغفار پر مجبور ہو جائیں گے‘ یہ دونوں ثابت کرتے ہیں اللہ جن بااختیار لوگوں … Read more

پاکستان بچے نہ بچے

پاکستان بچے نہ بچے جاوید چوہدری  جمعـء 23 ستمبر 2016 آپ کو پاک بھارت تعلقات سمجھنے کے لیے دو ڈاکٹرین سمجھنا ہوں گے‘ یہ کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرین اور اجیت دوول ڈاکٹرین ہیں۔ ہم پہلے کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرین کی طرف آتے ہیں‘ آپ کو یاد ہو گا13 دسمبر 2001ء کو پانچ شدت پسندوں نے بھارت کی پارلیمنٹ پر حملہ … Read more

خواجہ اظہارالحسن کے آنسو

خواجہ اظہارالحسن کے آنسو جاوید چوہدری  بدھ 21 ستمبر 2016 یہ 1973ء کی بات ہے‘ شام میں خرم خان پنی پاکستان کے سفیر تھے‘ پنی خاندان ڈھاکا میں وسیع زمین اور جائیداد کا مالک تھا‘ یہ لوگ اس زمانے میں لاکھوں روپے زکوٰۃ دیتے تھے‘ خرم خان اعلیٰ تعلیم یافتہ انسان تھے‘ قیام پاکستان کے بعد مقابلے کا … Read more

ہم لوگ کب انسان سمجھے جائیں گے جاوید چوہدری  منگل 20 ستمبر 2016 جیوانی لوپورٹو سسلی کے شہر پالرمو میں پیدا ہوا‘ جیوانی کو ویلفیئر کا شوق تھا‘یہ2010ء میں جرمنی کے رفاہی ادارے Welthungerhilfe سے وابستہ ہوگیا‘یہ ادارہ قدرتی آفات کے شعبے میں پوری دنیا میں کام کرتا ہے‘ تنظیم دنیا کے 70 ممالک میں8120 پروجیکٹس پر کام … Read more

جمی تو بڑا بے وقوف ہے

جمی تو بڑا بے وقوف ہے جاوید چوہدری  اتوار 18 ستمبر 2016 وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی زبان اس کے منہ میں جاتی تھی اور پھر باہر آ جاتی تھی اور وہ ہوا کی دھن پر رقص کرتا ہوا کبھی پیچھے جاتا تھا اور کبھی آگے جھکتا تھا‘ میری ریڑھ کی ہڈی … Read more

حقیقتیں

حقیقتیں جاوید چوہدری  پير 12 ستمبر 2016 پورٹ فولیو بادشاہ نے سیر کے لیے جانا تھا‘ موسمیات کے وزیر کو بلایا گیا‘ وزیر نے ڈی جی موسمیات سے موسم کا حال پوچھا‘ موسم خوش گوار تھا‘ بادشاہ کو بتایاگیا‘ آپ اور ملکہ عالیہ سیر کے لیے جا سکتے ہیں‘ موسم اگلے تین دن خوش گوار رہے گا‘ شاہی … Read more