منشیات بم

منشیات بم جاوید چوہدری  پير 2 جنوری 2017 شاہ میر 21 سال کا خوبصورت نوجوان تھا‘ والد بزنس مین ہیں‘ کراچی میں رہتے ہیں‘ یہ لمز لاہور میں بی سی ایس آنرز کا طالب علم تھا‘ یہ 9 دسمبر جمعہ کی شام ہاسٹل سے نکلا اور اتوار 11 دسمبر کو واپس آیا‘ کمرے میں گیا اور اگلی صبح … Read more

نوٹ چھوٹے کرلیں

نوٹ چھوٹے کرلیں جاوید چوہدری  جمعـء 30 دسمبر 2016 بلوچستان حکومت نے 2015-16ء کے بجٹ میں میونسپل کونسلوں کیلیے 6 ارب روپے کی گرانٹ منظور کی‘ یہ گرانٹ مشیر خزانہ خالد ہمایوں لانگو نے منظور کرائی‘ خالد لانگو38سال کا نوجوان سیاستدان تھا‘ یہ بلوچستان کے ضلع قلات سے تعلق رکھتا ہے‘ یہ 14 اکتوبر 2013ء کو بلوچستان کا … Read more

کیا اب بھی

کیا اب بھی جاوید چوہدری  جمعرات 29 دسمبر 2016 یہ ایک چھوٹا سا واقعہ تھا۔ مصر نے چار ماہ قبل نہر سوئیز میں کویت کا ایک بحری جہاز روک لیا‘ جہاز’’ ایم ڈبلیو اکاز‘‘ کویتی شپنگ کمپنی کی ملکیت تھا‘ یہ کسی ڈچ کمپنی نے چارٹر کرایا‘ یہ جہاز 11 اگست 2016ء کو کویت پہنچا‘یہ وہاں سے سکندریہ … Read more

عالم اسباب

عالم اسباب جاوید چوہدری  اتوار 25 دسمبر 2016 دمشق نبی اکرم ؐ کے وصال کے تین سال بعد 635ء میں فتح ہوا‘ شہر میں دنیا کی قدیم ترین شاہراہ ’’صراط مستقیم‘‘ کے قریب زمین کا ایک مقدس قطعہ تھا‘ یہ قطعہ اراضی زمانہ قدیم سے متبرک چلا آ رہا تھا‘ رومیوں نے اپنے دور میں اس جگہ خوبصورت … Read more

چوہدری نثار سے جواب طلبی ممکن نہیں

چوہدری نثار سے جواب طلبی ممکن نہیں جاوید چوہدری  جمعـء 23 دسمبر 2016 ’’آپ لوگ کھانا بہت لیٹ کھاتے ہیں‘‘ اس نے شرما کر جواب دیا‘ میں خاموشی سے اس کی طرف دیکھتا رہا‘ وہ بولا ’’میں نے چین میں بھی کام کیا اور میں یورپ‘ لاطینی امریکا‘ سینٹرل ایشیا اور عرب ملکوں میں بھی سفارت کرتا رہا … Read more

ہم دنیا کی نالائق ترین قوم ہیں

ہم دنیا کی نالائق ترین قوم ہیں جاوید چوہدری  منگل 20 دسمبر 2016 ریجنٹ پلازہ کراچی کی شاہراہ فیصل پر واقع تھا‘ یہ ہوٹل ائیر پورٹ سے پندرہ منٹ کے فاصلے پر تھا‘ یہ ذوالفقار علی بھٹو کے دور تک پورے گلف میں مشہور تھا‘ عرب شہزادے اور بزنس مین کراچی آتے تھے اور ریجنٹ پلازہ کے کیبرے … Read more

شکر کرو، توبہ کرو اور خوش رہو

شکر کرو، توبہ کرو اور خوش رہو جاوید چوہدری  اتوار 18 دسمبر 2016 ہوائی امریکا کی 40 ویں ریاست ہے‘ یہ ریاست بحر الکاہل میں ایک وسیع جزیرہ ہے‘ یہ آسٹریلیا سے قریب اور امریکا کی دوسری ریاستوں سے دور واقع ہے‘ امریکا میں تین طویل ترین ڈومیسٹک فلائیٹس چلتی ہیں‘ پہلی فلائیٹ 13 گھنٹے‘ دوسری 12 گھنٹے … Read more

سات سو مرتبہ جائوں گا

سات سو مرتبہ جائوں گا جاوید چوہدری  جمعـء 16 دسمبر 2016 ازبکستان میں رحمت کا لفظ شکریہ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے‘ لوگ دایاں ہاتھ سینے پر رکھتے ہیں‘ ذرا سا جھکتے ہیں اور بڑی محبت سے رحمت کہتے ہیں‘ آپ کو یہ عاجزی پورے ملک میں ملے گی‘ ازبک بلا کے مہمان نواز بھی ہیں‘ آپ … Read more

بابر کے دیس میں

بابر کے دیس میں جاوید چوہدری  بدھ 14 دسمبر 2016 فرغانہ ظہیر الدین بابر کا دیس تھا‘ وہ فرغانہ وادی کے خوبصورت شہر اندیجان میں پیدا ہوا‘وہ امیر تیمور کی چوتھی نسل تھا‘ پوتے کا بیٹا‘ والد سلطان عمر شیخ کبوتر خانے کی چھت تلے دب کر ہلاک ہو گیا‘ بابر کو بارہ سال کی عمر میں تخت … Read more

7 دسمبر

7 دسمبر جاوید چوہدری  ہفتہ 10 دسمبر 2016 میں نے موبائل فون کی اسکرین پر انگلی پھیری‘ اسکرین جاگ گئی‘چار بجے تھے‘ لینڈنگ میں ابھی15 منٹ باقی تھے‘ میں نے کھڑکی سے باہر جھانک کر دیکھا‘ ہم پہاڑوں کے اوپر سے گزر رہے تھے‘ مارگلہ کی یہ پہاڑیاں ہمیشہ میرا دل کھینچ لیتی تھیں‘آپ کو تاحد نظر سبزے … Read more