اچھی زندگی کے چھ اصول

اچھی زندگی کے چھ اصول اچھی زندگی کے چھ اصولشیئرٹویٹ جاوید چوہدری  اتوار 12 فروری 2017 ہم اگلے دن دوبارہ باسفورس پہنچ گئے‘ سردی انتہا کو چھو رہی تھی‘ ہم ناک صاف کرنے کے لیے ہاتھ کوٹ سے باہر نکالتے تھے تو ہاتھ ناک تک پہنچتے پہنچتے جم جاتا تھا‘ ہمارے نتھنوں سے مسلسل دھواں نکل رہا تھا‘ … Read more

پین کلرز

پین کلرز جاوید چوہدری  جمعرات 9 فروری 2017 ویتنام کے ماوان نھٹ کا پاکستانی اشرافیہ کے ساتھ ایک عجیب تعلق‘ ایک عجیب رشتہ ہے لیکن ہم اس رشتے کو سمجھنے سے پہلے ماوان نھٹ کا پروفائل دیکھیں گے۔ ماوان نھٹ کا تعلق ویتنام کے صوبے ’’باک کان‘‘ سے تھا‘ یہ 1998ء میں بیمار ہوا‘ ڈاکٹروں کو چھوٹی آنت … Read more

اللہ ٹرمپ کو لمبی زندگی دے

للہ ٹرمپ کو لمبی زندگی دے جاوید چوہدری  جمعرات 9 فروری 2017 میں ڈونلڈ ٹرمپ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے عظیم تحفہ سمجھتا ہوں‘ ہم مسلمان اس تحفے پر اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں وہ کم ہو گا‘ کیوں؟ کیونکہ یہ امریکا کے پہلے صدر ہیں جنہوں نے ثابت کر دیا گورا گورا ہوتا ہے … Read more

عرفان جاوید کے دروازے

عرفان جاوید کے دروازے جاوید چوہدری  اتوار 5 فروری 2017 قدرت اللہ شہاب مشہور ادیب اور بیوروکریٹ تھے۔ وہ گورنر جنرل غلام محمد، سکندر مرزا اور صدر ایوب خان کے پرنسپل سیکریٹری رہے۔ یہ عہدہ بیوروکریسی میں طاقت کی معراج سمجھا جاتا تھا۔ شہاب صاحب نے بنگال میں قحط کے دوران غلّے کے ذخائر بھوکے عوام کے لیے … Read more

ورنہ لوگ

ورنہ لوگ جاوید چوہدری  منگل 7 فروری 2017 آپ پہلے چین کی مثال لیجیے۔ پانامہ اس وقت شریف فیملی کے فلیٹس اور آف شور کمپنیوں کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے‘ یہ لیکس نہ ہوتیں اور اگر ان لیکس میں شریف فیملی کا نام نہ آتا تو شاید پاکستان کے ننانوے فیصد لوگ آج بھی پانامہ … Read more

ٹامک ٹوئیاں

ٹامک ٹوئیاں جاوید چوہدری  جمعـء 3 فروری 2017 میراثی نے اونچی آواز میں کہا ’’مولوی صاحب چوری کی بھینس آپ کے باڑے سے نکل آئی‘‘ مولوی صاحب نے گھبرا کر اوپر دیکھا اور سکتے کے عالم میں دیر تک میراثی کی طرف دیکھتے رہے‘ پنچائیت نے بھی ایک دوسرے کی طرف دیکھنا شروع کر دیا‘ لوگ اٹھے اور … Read more

اللہ کی مہربانی

اللہ کی مہربانی جاوید چوہدری  جمعرات 2 فروری 2017 اسٹاربکس کافی میکڈونلڈ کے بعد پوری دنیا میں امریکا کی پہچان ہے‘ یہ دونوں امریکی برانڈ آج تک جس ملک میں داخل ہوئے یہ وہاں سے واپس نہیں آئے چنانچہ دعویٰ کرنے والے دعویٰ کرتے ہیں دنیا میں جب تک میکڈونلڈ اور اسٹاربکس موجود ہیں آپ اس وقت تک … Read more

معیشت سب سے بڑا رشتہ ہے

معیشت سب سے بڑا رشتہ ہے جاوید چوہدری  منگل 31 جنوری 2017 حقائق اور جذبات میں کیا فرق ہے؟ پاکستانیوں کو یہ جاننے کے لیے ایک بار سری لنکا ضرور جانا چاہیے۔ سری لنکا میں سنہالی اور تامل دو بڑیں قومیتیں آباد ہیں۔ سنہالی 74 فیصد اور تامل 17فیصد تھے‘ تامل زیادہ پڑھے لکھے اور متحرک تھے‘ یہ … Read more

امن کی زمین پر برداشت کی کھاد

امن کی زمین پر برداشت کی کھاد جاوید چوہدری  اتوار 29 جنوری 2017 گال سری لنکا کے جنوب مغربی صوبے کا دارالحکومت ہے‘ کولمبو سے سوا سو کلومیٹر کے فاصلے پر ایک بڑی سیاحتی منزل ہے‘ آپ وفاقی دارالحکومت سے نکلتے ہیں اور ڈیڑھ گھنٹے میں گال پہنچ جاتے ہیں‘ گال کا کرکٹ اسٹیڈیم کرکٹ کے متوالوں میں … Read more

جب جسم دعا بن جائے

جب جسم دعا بن جائے جاوید چوہدری  بدھ 25 جنوری 2017 شیئر ٹویٹ تبصرے مزید شیئر www.facebook.com/javed.chaudhry وہ آنکھیں مانگ رہا تھا اور بادشاہ اسے دیکھ کر رک گیا‘ ہم میں سے بعض لوگوں کی دعاؤں میں‘ درخواستوں میں اور التجاؤں میں کوئی ایسی تڑپ چھپی ہوتی ہے جو گزرتے قدموں کو رکنے پر مجبور کر دیتی ہے۔ … Read more