تین لکیریں

تین لکیریں جاوید چوہدری  اتوار 5 مارچ 2017 میں اداسی میں اکثر کسی جھیل‘ کسی آبشار یا کسی جنگل میں جا بیٹھتا ہوں اور میں اس وقت تک وہاں بیٹھا رہتا ہوں جب تک میرا دل ہلکا نہیں ہو جاتا‘ میں 2011ء میں بھی اسی قسم کی صورتحال کا شکار تھا‘ میرا دل بھاری تھا‘ میں شدید ڈپریشن … Read more

سیٹھی صاحب آپ بھی لگے رہیں

سیٹھی صاحب آپ بھی لگے رہیں جاوید چوہدری  جمعـء 3 مارچ 2017 پہلی بات۔پی ایس ایل کا فائنل بہرحال لاہور میں ہونا چاہیے‘ کرکٹ پاکستان کا پرائیڈ ہے اور یہ پرائیڈ ہمیں ہرحال میں واپس چاہیے۔ ہمیں یہ بات اپنی اپنی دیوار پر لکھ لینی چاہیے ہمارے چار پرائیڈ ہیں اور دنیا 30 برسوں سے ان چاروں پرائیڈز … Read more

رائسینیا

رائسینیا جاوید چوہدری  بدھ 1 مارچ 2017 میں نے ویٹر کی توجہ ڈش نمبر 65 کی طرف مبذول کرائی اور مسکرا کر پوچھا ’’یہ کیسی رہے گی‘‘ ویٹر نے جھک کر مینو کارڈ دیکھا اور مسکرا کر بولا ’’ یہ رائسینیا ہے‘ یہ ہمارے ریستوران کی مشہور ترین ڈش ہے‘ یہ آپ کے لیے پرفیکٹ رہے گی‘‘ وہ … Read more

جاگنے کا وقت

جاگنے کا وقت جاوید چوہدری  منگل 28 فروری 2017 یہ جمعرات کا دن تھا اور فروری کی 23 تاریخ تھی‘ دن سوا گیارہ بجے اچانک لاہور ڈیفنس کے زیڈ بلاک میں خوفناک دھماکا ہوا‘ پورا علاقہ ہل گیا‘ پلازوں کے شیشے ٹوٹ گئے‘ عمارتوں میں کریکس آ گئے‘ لاشیں اچھل کر سڑک پر آ گریں‘ چھتیں بیٹھ گئیں‘ … Read more

غیرت مند پارٹنر

غیرت مند پارٹنر جاوید چوہدری  اتوار 26 فروری 2017 عبدالحامد خان کراچی پرل کانٹیننٹل میں ملازم تھے‘ تنخواہ اچھی تھی لیکن وہ مالدار نہیں تھے‘ تین بچے تھے‘ ایک بیٹا اور دوبیٹیاں۔ صاحبزادے کا نام سہیل خان تھا‘ سہیل خان نے 1984ء میں بی کام کیا اور یہ کراچی کی ایک گارمنٹس فیکٹری میں ملازم ہو گئے‘ یہ … Read more

یہ لوگ مرنے کے بعد بھی

یہ لوگ مرنے کے بعد بھی جاوید چوہدری  جمعرات 23 فروری 2017 شاون تھامس امریکی فوج سے تعلق رکھتا تھا‘ وہ 2 فروری 2017ء تک افریقہ کے ملک نائیجیریا میں تعینات رہا‘ وہ مقامی فوجیوں اور شہریوں کو دہشتگردوں سے لڑنے کی ٹریننگ دیتا تھا‘ تھامس دہشتگردوں سے نبٹنے کا ایکسپرٹ تھا‘ وہ سات مرتبہ افغانستان اور عراق … Read more

خراج تحسین

خراج تحسین جاوید چوہدری  منگل 21 فروری 2017 انوار الحق کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے تھا‘ یہ پندرہ سال کی عمر میں روزگار کے سلسلے میں لاہور آ یا‘ لاہور کا لنڈا بازار اس کا ٹھکانہ بنا‘ انوار الحق کے خاندان کے لوگ لنڈے کا کام کرتے تھے‘ یہ لوگ لاہور میں پرانے کپڑے‘ پرانے کمبل‘ پرانی جیکٹیں … Read more

فرشتے اور حوریں

فرشتے اور حوریں جاوید چوہدری  اتوار 19 فروری 2017 یہ دو مختلف خطوں اور دو مختلف لوگوں کی کہانیاں ہیں‘ ہم لوگ ان کہانیوں سے سبق بھی سیکھ سکتے ہیں اور اپنی زندگیاں بھی آسان بنا سکتے ہیں۔ مجھے طویل عرصہ قبل آسٹریا میں کسی پاکستانی کے گھر جانے کا اتفاق ہوا‘ وہ صاحب تعمیرات کے شعبے سے … Read more

کیس اسٹڈی

کیس اسٹڈی جاوید چوہدری  جمعـء 17 فروری 2017 سمائل حسن 1999ء میں کراچی میں پیدا ہوا‘ خاندان مڈل کلاس تھا‘ والد سید تطہیر ممتاز کراچی کی کسی تعمیراتی کمپنی میں کنسٹرکشن منیجر تھے‘ یہ چھ بچوں کے والد تھے‘ گزارہ مشکل سے ہوتا تھا‘ سمائل کو بچپن سے ویڈیو گیمز کا شوق تھا‘ یہ نیٹ کیفے میں بیٹھ … Read more

مریضوں کی بددعائیں نہ لیں

مریضوں کی بددعائیں نہ لیں جاوید چوہدری  جمعرات 16 فروری 2017 میرے دوست نے چند سال قبل چھوٹی سی فیکٹری لگائی‘ وہ پڑھا لکھا اور قانونی انسان تھا‘ اس نے تمام ضابطے اور قانونی تقاضے پورے کیے‘ ملازمین کو بھی حقوق اور ساری سہولتیں دیں‘ وہ ٹیکس بھی پورا دیتا تھا‘ وہ خام مال بھی اچھی کوالٹی کا … Read more