کیا 44ارب روپے رقم نہیں
کیا 44ارب روپے رقم نہیں جاوید چوہدری منگل 11 جولائ 2017 آپ صورتحال ملاحظہ کیجیے۔ میاں نواز شریف کے فلیٹس کا قصہ 1970ء کی دہائی میں شروع ہوا‘ شریف فیملی کا دعویٰ ہے ہم نے ستر کی دہائی میں قطر کے شاہی خاندان کو بارہ ملین درہم سرمایہ کاری کے لیے دیے تھے‘ یہ رقم اس دور میں … Read more