کمیشن

پیشگی رقم دینے والے کے کمیشن کی شرعی حیثیت س… میں کمیشن ایجنٹ ہوں، فروٹ مارکیٹ میں میری آڑھت کی دُکان ہے، کوئی زمین دار یا ٹھیکے دار مال لے آتا ہے تو فروخت کرنے کے بعد دس فیصد کمیشن کی صورت میں لے کرکے بقایا رقم ادا کردیتا ہوں۔ اب اس میں پریشانی والا … Read more