کنٹیکٹ لینسز کی صورت میں وضو کے مسائل

س… آج کل نظر کی عینک کے بجائے “کنٹیکٹ لینسز” کا استعمال بہت عام ہو رہا ہے، کنٹیکٹ لینسز آنکھ کے اندر (گول کالے والے حصے کے اُوپر) لگایا جاتا ہے۔ یہ پلاسٹک کی گول شکل میں ہے اور آنکھ کے اس حصے کو ڈھانپ لیتا ہے اور پھر اس کو لگانے کے بعد نظر … Read more

پوسٹ مارٹم کی شرعی حیثیت

س… آج کل جو لوگ گولی مارکر قتل کردئیے جاتے ہیں ان کی میّت کا اسپتال میں پوسٹ مارٹم کیا جاتا ہے، جس سے یہ معلوم کیا جاتا ہے کہ جسم پر کتنی گولیاں ماری گئیں؟ کہاں کہاں ماری گئیں؟ پوسٹ مارٹم کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ میّت کو مادرزاد برہنہ کرکے میز پر … Read more

ائمہ اربعہ کے حق پر ہونے کا مطلب

س… عرض یہ ہے کہ مسئلہ تقلید میں بندہ ایک عجیب مشکل کا شکار ہے۔ الحمدلله میں حنفی سنی ہوں، کچھ عرصہ قبل مولانا مودودی کے “مسلم اعتدال” کے بارے میں پڑھتا رہا، ان کی رائے یہ ہے کہ جب چاروں امام حق پر ہیں، تو پھر ہم جس وقت جس کے مذہب پر چاہیں … Read more

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر عذابِ الٰہی روکنے کا ذریعہ ہے

س… السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! اِن شاء اللہ بخیریت ہوں گے۔ “بینات” کی ترسیل جاری ہے، بروقت پرچہ ملنے پر خوشی کا اظہار کر رہا ہوں۔ خدا کرے “بینات” اُمتِ مسلمہ کی اُمنگوں کا آئینہ دار بن جائے۔ ایک عرض ہے کہ یہ دینی رسالہ خالص دینی ہونا چاہئے، کسی پر اعتراض و تشنیع … Read more

خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں

س… آپ کو زحمت دے رہا ہوں، روزنامہ “نوائے وقت” اتوار ۱۰/جون ۱۹۹۰ء میں “نورِ بصیرت” کے مستقل عنوان کے ذیل میں میاں عبدالرشید صاحب نے “باز اور بڑھیا” کے عنوان سے ایک اقتباس تحریر کیا (تراشہ ارسالِ خدمت ہے)، جس میں احقر کے علم کے مطابق مصنف نے حدیثِ نبوی کی نفی، جہاد بالسیف … Read more