ایمانیات (مسلمانوں کے بنیادی عقائد)

ایمان کی حقیقت س… ایمان کیا ہے؟ حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔ ج… حدیث جبرائیل میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کا پہلا سوال یہ تھا کہ اسلام کیا ہے؟ اس کے جواب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کے پانچ ارکان ذکر فرمائے۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام کا دوسرا سوال یہ تھا … Read more

اجتہاد و تقلید

کیا ائمہ اربعہ، پیغمبروں کے درجہ کے برابر ہیں؟ س…کیا پیغمبروں کے درجے کے برابر ہونے کے لئے کم سے کم امام (امام اعظم ابوحنیفہ، امام شافعی وغیرہ) کے برابر ہونا ضروری ہے؟ ج… امام اعظم ابوحنیفہ اور امام شافعی تو امتی ہیں، اور کوئی امتی کسی نبی کی خاک پا کو بھی نہیں پہنچ … Read more

محاسنِ اسلام

اسلام دینِ فطرت س… میرے ایک مسیحی دوست کے سوال کا جواب قرآن و سنت کی روشنی میں عنایت کریں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام بڑا خشک مذہب ہے اور فطری دین ہونے کا دعویدار بھی ہے۔ اسلام میں تفریح کا کوئی تصور ہی نہیں، ہر طرف بوریت ہی بوریت ہے، دل بہلانے والی سب … Read more

کفر، شرک اور ارتداد کی تعریف اور احکام

شرک کسے کہتے ہیں؟ س… شرک کس کو کہتے ہیں؟ ج… خدا تعالیٰ کی ذات و صفات میں کسی کو شریک کرنا شرک کہلاتا ہے، اس کی قسمیں بہت سی ہیں، مختصر یہ کہ جو معاملہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہونا چاہئے تھا وہ کسی مخلوق کے ساتھ کرنا شرک ہے۔ شرک کی حقیقت کیا … Read more

بشریتِ انبیاء علیہم السلام

بشریتِ انبیاء علیہم السلام س… جناب مکرمی مولانا صاحب! السلام علیکم، بعدہ عرض ہے کہ آپ کا رسالہ “بینات” شاید پچھلے سال یعنی ۱۹۸۰ء کا ہے، اس کا مطالعہ کیا، جس میں چند جگہ کچھ اس قسم کی باتیں دیکھنے میں آئیں کہ جن کی وضاحت ضروری ہے، کیونکہ میں نے دیگر حضرات کی کتابوں … Read more

معراج

معراج جسمانی کا ثبوت س… حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج جسمانی ہوئی یا روحانی؟ برائے کرم تفصیلی جواب سے نوازیں۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جسمانی معراج حاصل نہیں ہوئی تھی۔ ج… حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی “نشر الطیب” میں لکھتے ہیں: “تحقیق سوم:… جمہور اہل … Read more

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی حقیقت س… خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی حقیقت کیا ہے؟ یعنی جو شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھے، اس کی شفاعت ضروری ہوجاتی ہے؟ کیا ابلیس لعین، پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر انبیاء کرام علیہم … Read more

تقدیر

تقدیر کیا ہے؟ س… میرے ذہن میں تقدیر یا قسمت کے متعلق بات اس وقت آئی جب ہمارے نویں یا دسویں کے استاد نے کلاس میں یہ ذکر چھیڑا، انہوں نے کہا کہ ہر انسان اپنی تقدیر خود بناتا ہے، اگر خدا ہماری تقدیر بناتا تو پھر جنت و دوزخ چہ معنی دارد؟ مطلب یہ … Read more

غلط عقائد رکھنے والے فرقے

امت کے تہتر فرقوں میں کون برحق ہے؟ س… خواجہ محمد اسلام کی کتاب “موت کا منظر مع مرنے کے بعد کیا ہوگا؟” کے اندر صفحہ:۳۳۵ پر عنوان “امت محمدیہ، یہود و نصاریٰ اور فارس و روم کا اتباع کرے گی” کی تفصیل میں نبی پاک کا ارشاد پڑھا جس میں آپ نے فرمایا: “بلاشبہ … Read more

قادیانی فتنہ

جھوٹے نبی کا انجام س… رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد امکانِ نبوت پر روشنی ڈالئے اور بتائیے کہ جھوٹے نبی کا انجام کیا ہوتا ہے؟ مرزا قادیانی کا انجام کیا ہوگا؟ ج… آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا حصول ممکن نہیں، جھوٹے نبی کا انجام مرزا غلام احمد قادیانی … Read more