وہ شخص لہجہ بڑا دلنشین رکھتا تھا

وہ شخص لہجہ بڑا دلنشین رکھتا تھا ایس اے ساگر بعض لو گ سمجھتے ہیں کہ اچھی گفتگو کرنا کسی فن سے کم نہیں اور یہ فن اُن لوگوں کو آتا ہے جن کا مطالعہ اور سوچ وسیع ہو ۔۔ زندگی کے ہر شعبے سے تھوڑی بہت واقفیت ضرور ہو تاکہ کسی بھی موضوع پر بات … Read more

طریقت بجز خدمت خلق نیست

مذہب اسلام کا خلاصہ ومقصد ہی دوسروں کو نفع پہنچانا ہے. اسلام کے علاوہ دنیا کے کسی مذہب نے بھی خلق خدا کی داد رسی  کو عبادت قرار نہیں دیا۔یہ مذاہب کی تاریخ کا خاص امتیاز ہے کہ اسلام نے انسانیت کے رشتہ کی بنیاد پہ انسانوں کی خدمت کو عبادت کا درجہ دے کر … Read more

رزق کی تنگی دور کرنے کا نسخہ

رزق کی تنگدستی کا ایسا آسان نسخہ جس پر عمل کرتے ہی رزق کے دروازے آپ پر کھل جائیں گے؛ ایک شخص آپ حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اپنی غربت و تنگدستی بیاں کی، آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے اِرشاد فرمایا، 1. جب تم … Read more

تین محبوب چیزیں

تنبیہات سلسلہ نمبر 30؛ تین محبوب چیزیں ▪ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیه وسلم نے فرمایا: تمھاری دنیا میں مجھے تین چیزیں پسند ہیں: (١) خوشبو. (٢) نیک عورت. (٣) میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز ھے. • حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنه نے فرمایا: مجھے بھی تین چیزیں پسند ہیں: (١) نبی … Read more

آپسی اتفاق اور اتحاد کی صورتیں

آپسی اتفاق اور اتحاد کی صورتیں 1.   ایک دوسرے کو سلام کریں- (مسلم: 54) 2.   ان سے ملاقات کرنے جائیں- (مسلم: 2567) 3.   ان کے پاس بیٹھنے اٹھنے کا معمول بنائیں- (لقمان: 15) 4.   ان سے بات چیت کریں- (مسلم: 2560) 5.   ان کے ساتھ لطف و مہربانی سے پیش آئیں- (سنن ترمذی: 1924،  صحیح) … Read more

سماجی روابط سائٹس؛ سلام کے جواب کا طریقہ

سماجی روابط سائٹس؛ سلام کے جواب کا طریقہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ واٹساپ اور ٹیلی گرام گروپ پر بہت سے لوگ سلام کرتے ہیں  تو کیا سلام کا جواب ہرایک کو صوتی یا تحریری دینا ضروری ہے یا پھر کوئی ایک جواب دیدے سب کی طرف سے کافی ہوجائے گا یا پھر … Read more

اخلاقیات

نصیحت کرنے کے آداب س… اگر میرے ساتھ کام کرنے والا یا کوئی رشتہ دار کسی طریقے یعنی تبلیغ یا نرمی سے سمجھانے پر بھی نماز پڑھنے یا غلط عمل کے ترک کرنے پر آمادہ نہ ہو تو اس کے ساتھ دِینِ اسلام کی رُو سے کیا طریقہ اختیار کرنا چاہئے؟ ج… اپنے مسلمان بھائیوں … Read more

سلام کا مسنون طریقہ؟

سوال: ہمارے مدرسے کے قاری صاحب جو عالم دین بھی ہیں اور مولانا خیر محمد جالندھری رحمۃ الله  علیه کے خلیفہ بھی ہیں بچوں میں سلام کا یہ طریقه رائج کر رکھا ھے کہ بچے صرف “سلام” بولتے ہیں اور استاذ صاحب جواب میں: “والسلام” بولتے ہیں کیا اس طرح سلام کرنا اور جواب دینا درست … Read more

سلام کی موجود صورتیں

سوال: سلام کی موجودہ صورتیں کیا ہیں؟ دنیا کی تمام متمدن ومہذب قوموں میں ملاقات کے وقت پیار ومحبت، جذبہٴ اکرام وخیراندیشی کا اظہار کرنے اورمخاطب کو مانوس ومسرور کرنے کے لیے کوئی خاص کلمہ کہنے کا رواج ہے، ہمارے ملک میں ہمارے برادران وطن ملاقات کے وقت ”نمستے“ کہتے ہیں، اس نام نہاد ترقی … Read more

والدین اور اولاد کے تعلقات

ماں باپ کے نافرمان کی عبادت کی شرعی حیثیت س… ماں باپ کے نافرمان کا فرض اور نفل ایک بھی قبول نہیں ہوتا (ابنِ عاصم) تو کیا ایسے شخص کا نماز پڑھنا یا نہ پڑھنا، یا نیکی کا کوئی اور کام کرنا یا نہ کرنا برابر ہے؟ ج… حدیث کا مطلب آپ نے اُلٹ کردیا، … Read more