ﺣﻀﻮﺭ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﺍﺫﺍﻥ ﺩﯼ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟

ﺣﻀﻮﺭ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﺍﺫﺍﻥ ﺩﯼ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﺍﻻﺳﺘﻔﺘﺎﺀ ﻣﺎﻗﻮﻟﮑﻢ ﺭﺣﻤﮑﻢ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺭﺑﮑﻢ ﻓﯽ ﺍﺫﺍﻥ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ، ﮬﻞ ﮬﻮﺍﺫﻥ ﺑﻨﻔﺴﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺼﻼۃ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ ﺍﻡ ﻻﻭﻟﻮﮐﺎﻥ ﻣﺮۃ ﻓﯽ ﻋﻤﺮﮦ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺼﻼۃ ﻭﺍﻟﺴﻼﻡ، ﻭﻓﯽ ﺍﺑﺘﺪﺍﺀ ﻭﺟﻮﺏ ﺻﻼۃ ﺍﻟﺠﻨﺎﺯۃ ﻋﻠﯽ ﺍﻟﻤﯿﺖ ﺍﯼّ ﺯﻣﺎﻥ ﮐﺎﻧﻮﻋﻠﯽ ﻣﻦ ﺻﻠﯽ ﺍﻭّﻻ، … Read more

عین طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت پڑھی گئی فرض نماز؟

عین طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت پڑھی گئی فرض نماز؟ سوال: عین طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت پڑھی گئی فرض نماز کے بارے میں کیا حکم ھے؟ الجواب وباللٰہ التوفیق: اگر فجر کی نماز پڑھتے ہوئے سورج نکل آیا، یا عید کی نماز پڑھتے ہوئے زوال شمس ہوگیا، یا جمعہ پڑھنے … Read more

سورہ فاتحہ سے پہلے اور سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم

سورہ فاتحہ سے پہلے اور سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم سوال: ایک سوال یہ ہے کہ کیا فرض نماز یا نوافل میں سورہ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا واجب ہے؟  یا سنت با حوالہ جواب مطلوب ہے. جواب: ہررکعت میں سورہٴ فاتحہ سے پہلے سراً بسم اللہ پڑھ لینا … Read more

نماز کے مکروہ اوقات کی تفصیل Abominable (Makrooh) periods of time

نماز کے مکروہ اوقات کی تفصیل Abominable (Makrooh) periods of time نماز کے مکروہ اوقات کی تفصیل فجر کی دو رکعت سنت طلوع آفتاب  سے پہلے پانچ اوقات نماز کے لئے مکروہ قرار دیئے گئے ہیں۔ تین اوقات کی کراہت ایک حدیث سے اور دو کی ایک حدیث سے ہے۔ 1۔۔ عین طلوع آفتاب کے … Read more

کیا قنوت نازلہ پڑھیں؟ کتنے دن پڑھیں، کس وقت پڑھیں؟

سوال: موجود حالات میں کیا قنوت نازلہ کا اہتمام کرنا چاہئے؟ اگر کریں تو کتنے دن تک؟ جواب: ملک شام وغیرہ میں ہمارے مسلم بھائیوں کی حالت بہت نازک ہے. نہ قاتل کو معلوم کہ وہ کیوں مار رہا ہے. نہ مقتول کو علم ہے کہ وہ کس جرم میں مارا جارہا ہے. بچوں کے … Read more

خواتین کی نماز کی مکمل تشریح

خواتین کی نماز کی مکمل تشریح سوال: خواتین کی نماز کے بارے میں تفصیل سے بیان کریں، خاص طور سے سجدے کی حالت کیا ہوگی؟ الجواب حامداً و مصلیاً: عورتوں کی نماز بھی مردوں ہی کی طرح ہے، البتہ چند اُمور میں ان کی نسوانیت اور ستر کے پیشِ نظر ان کے لیے مردوں سے … Read more

امام کے پیچھے قرات فاتحہ؛ ائمہ اربعہ کے نقطہائے نظر

امام کے پیچھے قرات فاتحہ ائمہ اربعہ کے نقطہائے نظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاروں فقہی مذاہب؛ حنفیہ ،مالکیہ ،شافعیہ اور حنابلہ کا تقریبا اتفاق ہے کہ مقتدی امام کے پیچھے سورہ فاتحہ کے علاوہ کوئی سورہ یا آیت نہیں پڑھ سکتا ۔ لیکن کیا سورہ فاتحہ پڑھ سکتا ہے یا نہیں ؟؟ اس بارے میں ان کے … Read more

کناروں پر ٹکے ہوئے سترہ کا حکم؟

کناروں پر ٹکے ہوئے سترہ کا حکم؟ سوال (۸۲):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: اگر سترہ کے دونوں کنارے زمین پر ٹکے ہوئے ہو‌ں اور بیچ کا حصہ ٹکا ہوا نہ ہو تو یہ سترہ قابل اعتبار ہوگا یا نہیں؟ اگر قابل اعتبار ہے تو زمین … Read more

اولاد اور نسلوں کی خوش بختی کے لئے مسنون دُعا

اولاد اور نسلوں کی خوش بختی کے لئے مسنون دُعا حضرت احمد علی لاہوری صاحب رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ  کے بیٹے مولانا حبیب صاحب وہ حجاز میں رہتے تھے، وہ اپنے والد کی بالکل کاپی تھے اور ان کے بارے میں مشہور تھا کہ یہ تھرمامیٹر ہیں حرام حلال کو ایک پل میں بتا دیتے۔ … Read more

جماعت سے پہلے جماعت کرنا؟

سوال: حضرت ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ ایک مسجد میں امام صاحب کسی مجبوری کی وجہ سے کہیں پر چلے گئے اور نمازی حضرات جو ہے وہ آپس میں ایک دوسرے کے پیچھے جماعت کے ساتھ نماز نہیں پڑھتے ہیں اور وہ اپنی اپنی نماز پڑھ کر چلے جاتے ہیں. پھر بعد میں جب … Read more