رٹا اسکولنگ سسٹم

شمالی یوروپ کا ایک چھوٹا سا ملک فن لینڈ بھی ہے جو رقبے کے لحاظ سے 65 جبکہ آبادی کے اعتبار سے دنیا میں 114 ویں نمبر پر ہے۔ ملک کی کل آبادی 55 لاکھ کے لگ بھگ ہے لیکن آپ کمال دیکھیں اس وقت تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فن لینڈ پہلے نمبر … Read more

بچے کی نفسیات سمجھنے کے 15 نکات

بچے کی نفسیات سمجھنے کے 15 نکات سارہ الیاسی اللہ تعالی نے ہر انسان کو الگ الگ خوبیاں عطا کی ہیں۔ بچوں کی نفسیات کو سمجھنا والدین کے لیے بہت ضروری ہے۔ ہر بچہ دوسرے بچے سے مختلف ہوتا ہے۔ ہر بچے کے سوچنے سمجھنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے۔ جب والدین اپنے بچوں کی … Read more

وطن کی محبت

تنبیہات سلسلہ نمبر 59 گذشتہ کچھ عرصے سے جب بھی یوم آزادی کے مہینے کا آغاز ہوتا ہے تو ایک روایت کثرت سے پھیلائی جاتی ہے: “حب الوطن من الإيمان” “وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے”. اور اسکو باقاعدہ تقریروں کا موضوع بنایا جاتا ہے. ■ روایت کی تحقیق: ١- حبُّ الوطنِ منَ الإيمانِ. … Read more

علامہ فضل حق خیرآبادی

علامہ فضل حق خیرآبادی ایس اے ساگر آزادی کی بنیاد ڈالنے والا سب سے بڑا مجاہد جس کو تاریخ دانوں نے بُھلا دیا، مؤرّخین نے جس کے ساتھ انصاف نہیں کیا، لکھنے والوں نے جس کے ساتھ عدل نہیں کیا۔ وہ آپ جانتے ہیں کون ہے جس نے آزادی کا سب سے پہلا پتھر رکھا؟ … Read more

کھڑکی مسجد؛ ذمہ دار کون؟

کھڑکی مسجد؛ ذمہ دار کون؟ ایس اے ساگر جنوبی دہلی کے علاقہ میں واقع کھڑکی سرخیوں میں ہے. سماجی روابط کی ویب سائٹس پر فیروز شاہ تغلق کے وزیر اعظم جونان شاہؔ المعروف خان جہاں مقبولؔ تلنگی کی بنائی ہوئی یہ خوبصورت مسجد لرزہ خیز حالات کی زد میں ہے. مندرجہ ذیل لنک میں پیش … Read more

صدقہ وخیرات میں فرق

صدقہ وخیرات میں فرق عقیقہ کا جانور زندہ صدقہ کردینا کافی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال ۔۔۔۔۔۔۔کیا فرماتے ہین علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ عقیقے کے جانور کو مدرسہ مین صدقہ کرسکتے ہیں کیا ؟ مع دلیل جواب مطلوب ہے نور الحسن قاسمی پڑتاپ گڑھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الجواب وباللہ: عقیقہ کے لغوی … Read more

غلطی اور خطا سے مبرا کوئی بشر نہیں

کوئی شخص یہ دعوی کر ہی نہیں سکتا کہ وہ غلطیوں سے پوری طرح سے مبرا ہے. انسان خطا ونسیان کا پتلا ہے. لہذا اگر کسی سے خطا کا صدور ہو تو یہ کوئی حیرت کی بات نہیں. اہم بات یہ ہے کہ آدمی غلطی پر مصر نہ رہے بلکہ جیسے ہی غلطی واضح ہو … Read more

تخم تاثیر، اثر صحبت

تخم تاثیر، اثر صحبت ایس اے ساگر اسلام نے قوم و قبیلہ کی جاہلانہ حیثیت کو ختم کیا ہے۔ جس کی روح سے بعض قومیں اعلی اور بعض ادنی سمجھی جاتی ہیں۔ اور اب جاہلیت جدیدہ میں بھی سمجھی جاتی ہیں۔ قرآن نے واضح کیاہے کہ قوم قبیلہ، ذات برادری، محض جان پہچان کا ذریعہ … Read more

آخر روہنگیا مسلمانوں کا قصور کیا ہے؟

آخر روہنگیا مسلمانوں کا قصور کیا ہے؟ ایس اے ساگر سماجی روابط کی ویب سائٹس پر برما کے  اراکان میں مسلمانوں کے خلاف مظالم پر حساس لوگ تڑپ کر پوچھ رہے ہیں کہ، کہاں ہے وہ بے غیرت میڈیا جو طالبان کے نام پر بننے والی بربریت والی وڈیوز دکھاتا تھا مگر اب اس ظلم … Read more

کُرۂ ارض پہ مظلوم ترین قوم؛ روہنجا مسلمان

زمینی راستہ سے چائنہ، لاؤس، بھوٹان، نیپال، تھائی لینڈ، اور سمندری راستہ سے بنگلہ دیش اور انڈیا، سات ممالک میں گھرے دو لاکھ اکسٹھ ہزار مربع میل پہ مشتمل رقبے اور تقریباً پانچ کروڑ کی آبادی والے چھوٹے سے ملک (پاکستان کے چوتھے حصے کے برابر ملک) کا سابقہ نام برما موجودہ نام میانمار ہے، … Read more