گناہ ــــــپریشانیوں کا سبب از: مولانا محمد شفیق الرحمن علوی

  آج ہر انسان پریشان ہیکسی کوجانی پریشانی ہے تو کسی کومالی، کسی کو منصب کی پریشانی ہے تو کسی کوعزت وآبرو کی، امیر اپنی کوٹھی میں پریشان تو غریب جَھونپڑی میں، کوئی روزگار اور حالات سے نالاں ہے تو کوئی عزیز واقارب اور دوست واحباب سے شاکی۔ تقریباً ہر آدمی کسی نہ کسی فکر، … Read more

بہترین تحفہ

بہترین تحفہ رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 556) اللہ تعالیٰ سے جو کچھ دوسرے مسلمانوں کے لئے مانگا جائے…وہ مانگنے والے کو خود بخود مل جاتا ہے… آئیے! ہم اللہ تعالیٰ سے سب مسلمانوں کے لئے ’’مغفرت‘‘ مانگیں…اور اُمید رکھیں کہ اس عمل کی برکت سے ہمیں ’’مغفرت‘‘ کا عظیم تحفہ مل … Read more

مضبوط۔:……..سعدی کے قلم سے

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی طرف سے ’’مغفرت‘‘ عطاء فرمائے… مغفرت کے لئے قیمتی کلمات بعض کلمات میں توبہ اور استغفار کا لفظ نہیں ہوتا…مگر وہ کلمات ایسے وزنی اور بلند ہوتے ہیں کہ ان کو اخلاص سے پڑھا جائے تو ’’مغفرت‘‘ ملتی ہے…یعنی گناہوں کی معافی کی اور بخشش مثلاً رسول … Read more

اللّہُمَّ لَبَّیْکَ

  رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 535) اللہ تعالیٰ کے پیارے بندو! حج کر لو، حج کر لو، حج کر لو… اللہ تعالیٰ کی پیاری بندیو! حج کر لو، حج کر لو، حج کر لو… ہم دنیا میں جن ضروری کاموں کے لئے بھیجے گئے ہیں…ان کاموں میں سے اہم ترین کام … Read more

آپ کی ضرورت

  عبید اللہ خالد دعا الله کا حکم ہے اور انسانی ضرورت ۔ الله تعالیٰ نے ہمیں دعا کا حکم فرمایا ہے اور دعا نہ مانگنے کو غرور سے تعبیر کیا ہے۔ دوسری جانب یہ انسانی ضرورت بھی ہے۔ گویا جو شخص الله سے دعا نہیں کرتا، گویا وہ اپنی ضروریات کی تکمیل کے لیے … Read more

بڑے دنوں کا نصاب رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 511)

  اللہ تعالیٰ خالق ہے، مالک ہے، قادر ہے… باقی ہر چیز خواہ وہ کتنی افضل کیوں نہ ہو… اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہے، مملوک ہے… کعبہ شریف بھی مخلوق، حجر اسود شریف بھی مخلوق، حرم شریف بھی مخلوق … اور تمام حضرات انبیاء علیہم السلام بھی اللہ تعالیٰ کے بندے اور مخلوق… اور حضرت … Read more

کلمہ کی محنت سے دنیا میں غم سے نجات اور آخرت میں جنت

    از:حمد ضمیر رشیدی،وارثپورہ، کامٹی، ناگپور   کلمئہ طیبہ لآ الٰہ الا اللہ محمدرسول اللہ ہے۔ اسے کلمئہ توحید ،کلمئہ اخلاص ،کلمئہ تقویٰ،کلمئہ پاک، قو ل ثابت، دعوة ا لحق، عروة الوثقیٰ(مضبوط حلقہ)، ثمن الجنہ (جنت کی قیمت) اور مقالید السمٰوات والارض (آسمانوں اور زمین کی کنجیاں ) بھی کہا جاتا ہے۔قرآن پاک میں … Read more