نشہ کی عادت؛ انفرادی مصیبت، سماجی لعنت

نشہ کی عادت؛ انفرادی مصیبت، سماجی لعنت انسان کا جسم خدا تعالیٰ کی امانت ہے اور امانت میں خیانت بڑا سنگین جرم ہے، نشہ چاہے شراب کا ہو یا گانجہ، افیون، چرس کا، یا پھر نئی ایجادات٬ انجکشن اور دیگر آلات کے ذریعہ نشہ آور سیال جسم میں اتار کر ’’سرورو بیخودی‘‘ حاصل کرنے کی … Read more

علما اور مدارس پر بھونکنے والوں کے نام

علما اور مدارس پر بھونکنے والوں کے نام یہ کائنات اچھائی اور برائی کا مجموعہ ہے، یہاں اچھائیاں بھی ہیں اور برائیاں بھی۔۔۔ مگر اس کی برائیاں اچھائیوں پر غالب ہیں، اسی لیے پیغمبر صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم نے دنیا کو مردار اور اس کے عاشقین کو کتّے کے لقب سے یاد کیا، … Read more

جمعہ کے دن کے سات اعمال :

جمعہ کے دن کے سات اعمال کو صحاحِ ستہ کے چار محدثین نے روایت کیا ہے ، امام ابو دائود، امام ابن ماجہ، امام ترمذی اور امام نسائی نے یہ روایت بیان کی کہ جمعہ کے دن جو یہ سات اعمال کرلے تو مسجد تک جتنے قدم چلے گا ہر ایک قدم پر ایک سال … Read more

ہم اپنے مالوں کی زکوٰۃ کیسے نکالیں ؟

ہم اپنے مالوں کی زکوٰۃ کیسے نکالیں ؟ حضرت مولانامفتی محمد تقی عثمانی صاحب زکوٰۃ حساب کرکے نکالنا چاہئے بہت سے لوگ تو وہ ہیں جو زکوٰۃ سے بالکل بے پروا ہیں ، العیاذ باﷲ وہ تو زکوٰۃ نکالتے ہی نہیں ہیں ، ان کی سوچ تو یہ ہے کہ یہ ڈھائی فیصد کیوں دیں … Read more

جسمانی امراض اور مسواک

حکیم ایس ایس اقبال اخبارِ جہاں میں لکھتے ہیں کہ میرے پاس ایک مریض آیا جس کے دل کی جھلیوں میں پیپ بھر ی ہوئی تھی اور دل کا علاج کرتے رہے ۔ افاقہ نہ ہوا آخر دل کا آپریشن کر کے پیپ نکال لی گئی ہے کچھ عرصے کے بعد پھر پیپ بھر گئی … Read more

مسواک اور جدید سائنس

دانتوں کے امراض اور دس ہزار درہم ۔ عرب ملک سے ایک مریض نے لکھا کہ دانتوں کے ایک دیرینہ مرض میں مبتلا ہوں اور اس علاج پر اب تک دس ہزار درہم لگا چکا ہوں ، لیکن افاقہ ندارد ۔ خط میں جواب دیا کہ آپ مسواک صرف پیلو کا استعمال کریں اور دو … Read more

فضائل مسواک

طہارت و نظافت کے سلسلہ میں رسول اﷲ ! صلَّی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلَّم نے جن چیزوں پر خاص طور سے زور دیا ہے اور بڑی تاکید فرمائی ہے ، ان میں سے ایک مسواک بھی ہے ۔ ایک حدیث میں آپ صلَّی اﷲ علیہ وآلہٖ وسلَّم نے یہاں تک فرمایا ہے کہ اگر مجھے … Read more

نمازِ جمعہ زوال کے بعد از: مولانا محمد نجیب سنبھلی

  بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْن، وَالصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِیْمِ وَعَلٰی آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِیْن۔ نماز کی وقت پر ادائیگی سے متعلق آیات قرآنیہ اور احادیث متواترہ کی روشنی میں جمہور مفسرین، محدثین، فقہاء وعلماء کرام کا اتفاق ہے کہ فرض نماز کو اس کے متعین اور مقرر وقت پر پڑھنا فرض … Read more

مذہبی القاب کے شرعی حدوداز:مفتی محمد مجیب الرحمن دیودرگی

  نام انسان کے تعارف کا ذریعہ ہے ، اسی کے ذریعہ وہ مخا طب کیا جاتاہے ،اسی سے وہ معاشرہ میں متعارف ہوتا ہے ،نام کے ساتھ ایک جز ء لقب بھی مستعمل ہے ،بعض دفعہ القاب کسی خاص پیشہ یا وطن یا کسی اور خصوصیت کی جانب مشیر ہوتے ہیں ،آ ج کل … Read more