شہیدِمظلوم حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت

شہیدِمظلوم حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادتاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیمنفرد خصوصیات کی حامل شخصیت :اللہ سبحانہ و تعالی کا امتِ مسلمہ پر یہ احسان وکرم ہے کہ اس نے اسے ایسی عظیم الشان ہستیاں عطا فرمائیں جنہیں تاریخ میں بلند مقام حاصل ہے۔ جن کی زندگیاں ہمارے لیے روشن … Read more

رزق کی چابیاں

رزق کی چابیاںاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیرزق کے لغوی معنی ’’ عطا ‘‘ کے ہیں خواہ دنیاوی عطا ہو یا اخروی، عربی زبان میں رزق اللہ تعالیٰ کی ہرعطاکردہ چیزکوکہاجاتاہے۔مال، علم،طاقت، وقت، اناج سب نعمتیں رزق میں شامل ہے۔ غرض ہر وہ چیز جس سے انسان کو کسی نہ کسی رنگ میں فائدہ پہنچتا … Read more

عید الاضحی کی نماز کا طریقہ اور مسنون اعمال

عید الاضحی کی نماز کا طریقہ اور مسنون اعمالاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاسلام نے سال بھر میں عید کے صرف دو دن مقرر کئے ہیں۔ ایک عید الفطر کا دن اور دوسرا عید الاضحیٰ کا اور ان دونوں عیدوں کو ایسی اجتماعی عبادات کا صلہ قرار دیا ہے جو ہر سال انجام پاتی ہیں۔ … Read more

غازی خالدفیصل آپکی جرأت اور استقامت کوسلام

غازی خالدفیصل آپکی جرأت اور استقامت کوسلاماز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیزیر نظر تصویر غازی فیصل خالد کی دستار بندی کی ہے انہوں نے حفظ مکمل کرلیا تھا اور اب درس نظامی کر رہے تھے۔جس دن انہوں نے گستاخ کو مردار کیا اس دن اپنے حلیے کو مکمل بدلاتھا ورنہ غازی فیصل ہر وقت سفید … Read more

گستاخ رسول ﷺ کی سزا

گستاخ رسول ﷺ کی سزااز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیمرد مجاہد غازی محمد خالد پٹھان صاحب حفظہ اللہ نے کس کو قتل کیا اور کیوں قتل کیا ؟؟؟ملزم نے دعوی نبوت کیا تھا اور اس پہ اس کے بیانات بھی تھے قتل کی وجہ قادیانی ہونا نہیں بلکہ دعوی نبوت کرنا اور رسالت مآب صلی … Read more

منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان

منشیات کا بڑھتا ہوا رجحاناز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیہمارے معاشرے میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان اور نفسیاتی مسائل کسی سنگین خطرے سے خالی نہیں.ہر روز ہم اخبارت اورسوشل میڈیا پر اس طرح کی کئی خبریں دیکھتے اور سنتے ہیں۔ منشیات کا نشہ ایک ایسی لعنت ہے جو سکون کے دھوکے سے شروع ہوتی … Read more

عقیقہ کب اور کیسے کریں؟

عقیقہ کب اور کیسے کریں؟از قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالبچوں کی پیدائش پر کچھ اعمال ولادت کے وقت مستحب ہیں اور بعض اعمال ولادت کے ساتویں دن مستحب ہیں۔ اکثر مسلمان ان سے ناواقف ہیں،اس لئے وہ ان پر عمل کرنے سے محروم رہتے ہیں، اس بنا پر ذیل میںکچھ تحریرکیا جاتاہے تاکہ … Read more

مرادرسول سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ

مرادرسول سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہاز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالزیر نظرتصویربنگلہ دیش میں کسی بیغیرت بدبخت نجسی رافضی نے سیدنا فاروق اعظمؓ کی گستاخی کی تو اس کے خلاف بیس ہزار وہ لوگ جن کے نام عمر تھے انہوں نے ایک ساتھ مل کر انوکھا احتجاج ریکارڈ کروایایہ سارا جلوس ان … Read more

ماں باپ سے بد سلوکی پر اللہ کا غضب

ماں باپ سے بد سلوکی پر اللہ کا غضباز قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالسوشل میڈیا پرایک جاہل انسان کی ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں ایک بد بخت،شقی القلب انسان اپنی ماں پر تشدد کرتے ہوئے دکھایا جارہا ہےاللہ کی پناہ!یہ انتہائی بدبختی اور شقاوت قلبی کا مظاہرہ ہے۔اولاد پر والدین کی اطاعت فرض … Read more

مدارس میں دینی و دنیاوی تعلیم کا امتزاج

مدارس میں دینی و دنیاوی تعلیم کا امتزاجاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیبندہ کے مضمون یکساں نصاب تعلیم یا مغربی ایجنڈا؟کے مضمون کے جواب میں میرے نہایت ہی مشفق ومہربان محترم ومکرم چچا جان نے وٹس اپ میسج میں بطور مشورہ کےاپنی رائے عالی سے نوازاکہ اگر سائنس،میڈیکل ،بزنس یعنی عصری مضامین کو اسلامی علوم … Read more