پب جی (PUBG) گیم کا حکم

پب جی (PUBG) گیم کا حکماز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیعصر حاضر میں امت مسلمہ کی ایک بڑی تعداد جن لایعنی اور غیر مناسب چیزوں میں ضیاع وقت کا شکار ہے ان میں سے ایک ”پب جی“ بھی ہے۔”پب جی“ (PUBG) کا تعارف موجودہ متمدن دنیا کے اکثر کھیل نہ اخلاقی حدود کے پابند ہیں … Read more

مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید رحمہ اللہ

مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید رحمہ اللہاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیموت کا ہاتھ انسانیت کے دسترخوان سے قیمتی دانوں کو بتدریج اُٹھاتا جارہا ہے اور اب انسانیت کے ڈھیر میں خال خال حضرات ایسے نظر آتے ہیں جو انسانیت کے اخلاقی جوہر کے امین ہوں، جن کے علم پر اعتماد کیا جاسکے، جن کا … Read more

آٹھ اکتوبر کی ایک قیامت خیز صبح

آٹھ اکتوبر کی ایک قیامت خیز صبحاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیوہ اکتوبر دو ہزار پانچ کاایک دن تھا، جو ہوا تھا بھولنا اتنا آسان نہیں تھا ،جب ایک ہنستی مسکراتی صبح قیامت میں تبدیل ہوگئی تھی۔ایک قیامت تھی جو آ کر گزر گئی تھی۔ لوگ سکتے کی کیفیت میں تھے۔ یقین آتا بھی تو … Read more

سلام کے فضائل ومسائل پر دلچسپ مکالمہ

سلام کے فضائل ومسائل پر دلچسپ مکالمہاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیس :… استاد جی !السلام علیکمج :… وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہس :… استاد جی میں نے تو آپ کو صرف سلام کیا ہے آپ نے اتنا لمبا چوڑا جواب دیا کہ مجھے لگا کہ آپ قرآن پڑھ رہے ہیں۔ج :… جناب والاآپ کا … Read more

رزق کسے کہتے ہیں؟

رزق کسے کہتے ہیں؟از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیصرف پیسہ اور مال ہی رزق نہیں لغت میں رزق ہر اس چیز کو کہتے ہیں جس سے نفع اٹھایا جائے ۔ اصطلاح شریعت میں رزق ہر اس چیز کو کہتے ہیں جو الله تعالیٰ کی طرف سے ہر ذی حیات کو نفع اٹھانے کے لیے مہیا … Read more

میرا نا م پانی ہے

میرا نا م پانی ہےاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیمیں پانی ہوں،مجھے پانی،واٹر،آب اورماء بھی کہتے ہیں ،میں سیال شکل میں ہوںاورایک ایسا مادہ ہوں جو تینوں حالتوں؛ ٹھوس (برف) مائع (پانی) اور گیس یعنی بخارات کی شکل میں پایا جاتا ہوں،میں مزاج کے لحاظ سے سرد ترہوں،میں اپنی سردی اور تری کی بہ دولت … Read more

مظلوم بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی

 مظلوم بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقیاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیکبھی کبھی لکھنے کے لئے حروف کا جوڑنا مشکل ہوجاتا ہے،اورالفاظ کا ذخیرہ کم پڑجاتا ہے ، بسااوقات صورتحال کی صحیح عکاسی کے لئے محاورے مل نہیں پاتےاورلکھنے والے بھی انسان ہی تو ہوتے ہیں بعض اوقات ان پر قارئین سے بھی زیادہ اچھا اور برا … Read more

اغراض و مقاصد

                  بلاشبہ، پرنٹنگ اور الیکڑونک ٹیکنالوجی کی آمد کےبعد علوم کی منتقلی اور اشاعت کےنت نئے اورتیز ترین طریقے سامنے آئے ہیںاور دن بدن نئے انداز سے سامنے آرہے ہیں اور اسلامی علوم بھی اس نئی ٹیکنالوجی سے بہرہ ور ہورہے ہیں۔                 عمر لائبریری بھی الحمد … Read more

نوجوان نسل کی دین سے دوری

نوجوان نسل کی دین سے دوریاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیجوانی ایک انمول نعمت ہے، ایک قیمتی امانت ہے ، جوانی ایک حسین تناسب ہے بادل کی کڑک اور بجلی کی چمک کا ، برسات کے پانی اور دریا کی روانی کا ، پہاڑوں کے جلال اور گلستانوں کے جمال کا ، نخلستانوں کی ہوا … Read more

بدکاری کا سدباب شرعی حدہے

بدکاری کا سدباب شرعی حدہےاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاسلام عصمت وعفت کو سب سے بڑی قیمتی متاع قرار دیتا ہے اور اس کی حفاظت کو ہر شئے پر مقدم رکھتا ہے۔ چنانچہ زنا اسلامی معاشرہ میں انتہائی گھناؤنا اور بدترین جرم ہے اور اسلامی تعزیرات میں اس جرم کی سخت ترین سزا مقرر ہے۔گر … Read more