جامع الکمالات علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ

جامع الکمالات علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیشاید ہی کسی کو یاد ہو کہ13/دسمبر کو شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی ؒ کا یوم وفات ہے 13دسمبر 1949ء کو ایک ایسے نابغۂ روزگار عالم کی رحلت ہوئی تھی جو مسلمانانِ پاکستان کے لیے روشنی کا مینار تھا۔ انہیں حضرت نانوتوی … Read more

کیا میں عورت ہوں؟

کیا میں عورت ہوں؟انتخاب:… قاری محمد اکرام چکوالیمرد اپناکاروبار چمکانے اور اپنی ہوس پوری کرنے کے لئے عورت کو کہاں کہاں استعمال کررہاہے اور عورتیں خوشی خوشی استعمال ہورہی ہیں ،کبھی سوچا ہے آپ نے۔عورت یعنی چھپی ہوئی چیز کی ایسی ایسی عریاں تصاویر بنائی جاتی ہیں کہ شریف عورت دیکھے تو شرم سے پانی … Read more

مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ کا مختصر تعارف

مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمہ اللہ کا مختصر تعارفاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے پیارے حبیب احمدِ مجتبیٰ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر دروازۂ نبوت و رسالت کو بند کر دیا۔ اب اگر اس کے بندے گمراہی اور ضلالت میں مبتلا ہوں گے تو ان کی … Read more

حضرت شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندی رحمہ اللہ

حضرت شیخ الہند مولانا محمود الحسن دیوبندی رحمہ اللہاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیتاریخ جن شخصیات پر بجا طور پر فخر کرتی ہے، وطن ِ عزیز کا ذرہ ذرہ جن کے احسانات کو تسلیم کرتا امت مسلمہ جن کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرسکتی،فکر ونظرکا کارواں کبھی جن کی قافلہ سالاری سے اپنے آپ … Read more

شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کی زندگی کے درخشاں پہلو

شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کی زندگی کے درخشاں پہلواز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیشیخ الاسلام حضرت مدنیؒپاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور برما وغیرہ کی علمی، دینی، سیاسی، تحریکی اور فکری جدوجہد کاایک عظیم نام ہے۔ جن کے ذکر خیر کے بغیر اس خطہ کے کسی ملی شعبہ کی تاریخ مکمل نہیں … Read more

امیر تبلیغ حضرت حاجی عبدالوہاب رحمہ اللہ ایک نظر میں

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیتقریبا ایک صدی قبل 1927 میںمتحدہ ہندوستان کے بزرگ عالم دین حضرت مولانا محمد الیاس رحمہ اللہ نے دہلی سے باہر بستی نظام الدین سےدعوت اسلام کا کام شروع کیا۔ آپ کا معمول تھا کہ آپ شہر کے بازاروں، گاوں اور قصبوں میں جاتے اور مسلمانوں کو اللہ کی طرف … Read more

زندگی کے لمحات کو قیمتی بنانے کا مجرب نسخہ

انتخاب:… قاری محمد اکرام چکوالیحضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکا تہم العالیہ اصلاحی خطبات میں فرماتے ہیں کہ ایک بات تجربہ کی بتاتا ہوں، وہ یہ کہ فجر کی نماز پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ جل شانہ‘سے دعا کیا کرو: یا اللہ!یہ دن طلوع ہو رہا ہے اور اب کار زار زندگی میں … Read more

اختلاف کی حقیقت اور آداب

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیدینی احکام کا وہ اختلاف جو علمی بنیادوں پر فروعی مسائل میں ابتدائے اسلام سے چلا آرہا ہے اور آگے بھی وہ باقی رہے گا، یہ وہ اختلاف ہے جو صحابہ و تابعین اور محدثین و فقہا کے درمیان رہا ہے، وہ اختلاف ناپسندیدہ نہیں ہے کیونکہ اس اختلاف کی … Read more

درود و سلام کے فضائل و برکات

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیخاتم النبین رحمۃ للعالمین، شفیع المذنبین آنحضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پر درود شریف بھیجنا نہ صرف بے حد و بے حساب اجر و ثواب کا باعث ہے بل کہ ہمارے بہت سے معاشرتی، اصلاحی، انفرادی، اجتماعی، اقتصادی، علمی، ادبی، رُوحانی اور معنوی مسائل کا حل بھی … Read more

ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال رحمہ اللہ ایک نظر میں

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیعلامہ محمد اقبال بیسوں صدی کی عظیم شخصیت تھےآپ عالم اسلام کی آنکھوں کا تاراتھے ان کی فکر رسا نے ہر میدان میں سامانِ ہدایت فراہم کیا۔آپ ایک معروف شاعر ، مصنف ، قانون دان، سیاست دان ، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی نامور شخصیت تھے وہ اردو اور … Read more