بوقت نکاح حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر
بوقت نکاح حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر کے بابت تمام ہی محدثین و ائمہ اسماء الرجال کا اتفاق ہے کہ نکاح کے وقت ان کی عمر 6 یا 7 سال تھی اور رخصتی کے وقت 9 سال تھی۔ فی الصحیح للبخاری (۷۷۵/۲): حدثنا قبیصۃ …عن عروۃ تزوج النبی ﷺ عائشۃ وھی ابنۃ ست وبنی بھا … Read more