دو ہلاکت خیز جذبات

دو ہلاکت خیز جذبات عبید اللہ خالد انسان ہمیشہ ”اور“ چاہتا ہے۔ یہ خواہش اسے آگے بڑھنے اور اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے پر مائل کرتی ہے۔ انسان جب مزید حاصل کرنے کی خواہش کرتا ہے تو وہ اپنے اندر خدا کی دی گئی لامحدود صلاحیتوں اور توانائیوں کو کھوجتا اور انہیں استعمال میں لانے کی … Read more

کمر درد اور جوڑوں کیلئےسستا ترین ٹوٹکہ

میں عبقری کی کئی سالوں سے قاریہ ہوں،میرے پاس کمر درد اور جوڑوں کیلئے نہایت مفید ٹوٹکہ ہے جو نہایت کم خرچ ہے،ضرور استعمال کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں۔آدھ پاؤ میتھرے کوٹ کر سفوف بنالیں‘ ایک چھوٹا چمچ رات کو نیم گرم دودھ سے کھائیں۔ (ر،س‘ کوٹ رادھا کشن) عبقری میگزین اگست 2016،صفحہ 40

سال پرانا درد تین دن میں ختم

محترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم! ایک ٹوٹکہ عبقری قارئین کیلئے بھیج رہا ہوں اگر کسی کو فائدہ ہوجائے تو صدقہ جاریہ ہے۔ سالہا سال پرانا درد ہو( زخم نہ ہو)۔ دودھ آگ پر رکھیں اور اس میں اتنی مقدار میں نمک ڈالیں کہ وہ دودھ پھٹ جائے‘ دہی سا بن جائے‘ دو … Read more

– پائیں رنگت میں نکھار اور سیاہ حلقوں سے نجات

رات کو پانچ عدد بادام کی گریاں پانی میں بھگودیں‘ سحری میں چھلکا اُتار کر نہار منہ ایک ایک بادام چبا کر اس طرح کھائیں کہ لعاب دہن (تھوک) کے ساتھ مل جائے۔ اس کے بعد ایک کپ دودھ بغیر بالائی کے پی لیں‘ رنگت نکھرے گی اور ان شاء اللہ آنکھوں کے گرد سیاہ … Read more

عینک توڑ مچھلی کا سوپ‘ آزمانے کے بعد

عینک توڑ مچھلی کا سوپ‘ آزمانے کے بعد عینک کا نمبر بڑھ گیاہو ،نظر کمزور ہو گئی ہو اس کیلئے سستا ،بے ضرر اورنہایت کارآمدٹوٹکا ہے۔ مچھلی کے سر صاف کرکے ٹکڑے ٹکڑے کرکے اور حسب معمول ہلکا مرچ مصالحہ ڈال کر اس کا سوپ بنالیں یعنی شوربہ۔ ایک پیالی صبح ناشتے کے بعد ہلکا … Read more

پیدل چلنا پیچیدہ امراض کا علاج

پیدل چلنا لاعلاج امراض کا خود ایک علاج ہے اور سب سے بڑی بات پیدل چلنا سنت نبویﷺ ہے ۔بے خوابی ،تبخیر ،گیس، دائمی قبض، دل کے امراض ، موٹاپا ،بواسیر ،ہر قسم کی بادی ان سب امراض کی ایک بہت بڑی وجہ پیدل نہ چلنا ہےکیونکہ جب غذا کھا کر کرسی پر بیٹھ جاتے … Read more

ناف میں تیل لگانے کے حیرت انگیز فوائد

صبح وشام تھوڑا سا تیل انگلی پر لگا کر ناف میں لگائیں بظاہر چھوٹا سا ٹوٹکہ لیکن بہت مفید اور مئوثر ہے۔ڈیپریشن،دماغ میں خشکی اور کانوں میں سائیں سائیں ہو،بھول جانے کا مرض ،آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا اور سر چکرانا،ضعف دماغ،ہونٹوں کا پکنایا خشکی یا سیاہی مائل ہونا،سستی کاہلی اور ڈھیلا پن ان … Read more

کھانے کے بعد پانی اور صحت

کھانا کھانے کے بعد پانی پینے سے معدہ ناکارہ ہو جاتا ہےاور انسان بہت سی انوکھی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے، کھانے کے بعد پانی جتنا صحت کو نقصان دیتا ہے اتنا اگر کھانے کے بعد ایک چمچ زہر استعمال کیا جائے تو وہ بھی شایدکم نقصان دے۔الغرض کھانا کھانے کے بعد کم ازکم … Read more

 ناخن پر سرسوں کا تیل لگائیں 6 بھیانک امراض سے نجات پائیں

ہر تیسرے دن ہاتھوں اور پائوں کے ناخن کاٹیں چاہیں تھوڑے تھوڑے ہی کیوں نہ ہوںاور ان پر سرسوں کا تیل لگائیں۔ یادداشت، حافظہ قوی ،اعصابی کمزوری سے نجات،قبل از وقت بڑھاپا نہیں آئے گا ،گھٹنے اور جوڑمضبوط،نظر کی کمزوری کا بہترین علاج ہے دل و دماغ پر مثبت اثرات ہوگے،جوانی بھی شاندار ہو گی … Read more

دل سے دل تک

دل سے دل تک رنگ و نور ۔۔۔سعدی کے قلم سے (شمارہ 558) اللہ تعالیٰ سب کچھ دیکھ رہے ہیں…میرے دل کو بھی دیکھ رہے ہیں…اور آپ سب کے دلوں کو بھی…ہمارے دلوں کے ارادوں کو بھی… خیالات کو بھی ہاں سب کچھ دیکھ رہے ہیں…کس دل میں ایمان ہے اور کس میں نفاق… کس … Read more