جماعت کے چھوڑنے پر وعیدیں

نماز کا بیان – سبق نمبر 31: عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَنْ سَمِعَ النِّدَآئَ فَلَمْ یَمْنَعْہُ مِنِ اتِّبَا عِہٖ عُذْرٌ قَالُوْاوَ مَاالْعُذْرُقَالَ خَوْفٌ اَوْمَرَضٌ لَمْ تُقْبَلْ مِنْہُ الصَّلٰوۃُ الَّتِیْ صَلّٰی۔ نبی اکرم ﷺ کا ارشاد ہے کہ جو شخص اذان کی آوز سنے اور بلا کسی عذر کے … Read more