سبق نمبر 16: میت کو غسل دینے کا طریقہ
عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: لَمَّا غَسَّلْنَا بِنْتَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَنَا وَنَحْنُ نَغْسِلُهَا: ابْدَأَنَ بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ. حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہافرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی صاحبزادی کو ہم غسل دے رہیں تھیں ۔ جب ہم نے غسل شروع کردیا تو آپ ﷺ … Read more