موسم سرما مومن کے لیے موسم بہار ہے

عَنْ عَامِرِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ: الْغَنِيمَةُ الْبَارِدَةُ الصَّوْمُ فِي الشِّتَاءِ . (سنن الترمذی 797) عامر بن مسعود سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نےارشاد فرمایا: سردی کے موسم میں روزے رکھنا ٹھنڈی (آسان) غنیمت ہے۔ یعنی جس طرح وہ مال جو اللہ کے دشمنوں سے حاصل ہو اور … Read more