مومن کو لعن طعن کرنا
عَنْ ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاكِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَعْنُ الْمُؤْمِنِ كَقَتْلِهِ( متفق عليه) . سیدنا ثابت بن ضحاک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ !ﷺ نے فرمایا: ’’مومن پر لعنت کرنا اُسےقتل کرنےکے مترادف ہے۔‘‘(متفق علیہ) لعنت کرنا ایک عظیم گناہ اور بڑی معصیت کا … Read more