قر آن سیکھنے سکھانے کی فضیلت
عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ (رواه البخاري) . سیدنا عثمان بن عفاّ ن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ !ﷺنے فرمایا: ’’تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو(خود )قرآ ن سیکھے اور اسے (دوسروں کو) سکھلائے۔‘‘ … Read more