صفر کے مہینے کو منحوس سمجھنا

عن أبی ھریرۃ رضی اللّٰہ عنہ قال: قال النبی ا: لا عَدْوَیٰ ولا صَفَرَ ولا هَامَةَ. سیدناحضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چھوت چھات (بیماری کا دوسرے سے لگنے کا وہم)اور اُلو (کو منحوس سمجھنے)اور صفر (کے مہینہ کو منحوس سمجھنے) کی کوئی حقیقت … Read more