سیلاب زدگان آپ کی مدد کے منتظر ہیں
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّﷺقَالَ: وَمَنْ يَسَّرَ عَلَى مُعْسِرٍ يَسَّرَ اللَّهُ عَلَيْهِ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، رسول اللہ ﷺ کا فرمان: اور جس نے کسی مشکل میں پڑے شخص کے لیے آسانی کی اللہ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی کرے گا۔ حوالہ: سُنَنِ ابی داود .حدیث نمبر: 4946 سيدنا عبد الله بن عمر رضی … Read more