سیلاب زدگان آپ کی مدد کے منتظر ہیں
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّﷺقَالَ: وَمَنْ يَسَّرَ عَلَى مُعْسِرٍ يَسَّرَ اللَّهُ عَلَيْهِ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ، رسول اللہ ﷺ کا فرمان:اور جس نے کسی مشکل میں پڑے شخص کے لیے آسانی کی اللہ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی کرے گا ۔حوالہ:سُنَنِ ابی داود .حدیث نمبر:4946سيدنا عبد الله بن عمر رضی الله عنہما سے روایت … Read more