باہمی صلح وصفائی کی فضیلت

 از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیسورۃ الحجرات سے نو نصیحتیں:2:…دوسری نصیحت فَاَصْلِحُوْا : توصلح کرادو قرآن کریم کے متعدد مقامات پر صلح کی اہمیت و ضرورت، اس کی ترغیب اور خاندانی و معاشرتی نظام زندگی میں اس کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اسے’’خیر‘‘ سے تعبیر کیا گیا ہے، اسے ضروری قرار دیا گیا … Read more

سنی سنائی بات آگے پھیلانا

 از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیسورۃ الحجرات سے نو نصیحتیں1:… فَتَبَيَّنُوْٓا : تو خوب تحقیق کرلیاکرو ”اے ایمان والوں !اگر کوئی شریرآدمی تمہارے پاس کوئی خبر لا وے تو خوب تحقیق کر لیا کرو،کبھی کسی قوم کو نادانی سے کوئی ضررنہ پہنچا دو، پھر اپنے کیے پرپچھتانا پڑے۔“ (سورۃالحجرات :آیت 6)رسول الله صلی الله علیہ … Read more

فضائل ماہِ شعبان اور شبِ برأت

 از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیماہِ شعبان ایک بابرکت مہینہ ہے، یہ مہینہ اسلامی تعلیمات کی رو سے بابرکت مہینوں میں شمار ہوتا ہے اور احادیث میں اسے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب کیا گیا ہے۔اسلامی کیلنڈر کے مطابق شعبان المعظم آٹھواں مہینہ ہے جو رجب المرجب اور رمضان المبارک کے … Read more

ٹک ٹاک (Tik Tok ) اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

 از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیویسے تو پلے اسٹور پر مختلف ایسے ایپس ہیں جو بے حیائی کو فروغ دینے کا کام کررہے ہیں؛ لیکن اس میں ایک ایپ آپ کی نظروں سے گزرا ہوگا؛ بلکہ اکثر مسلمانوں کے پاس وہ ہوگا بھی جس سے وہ انجوائے کرتے ہیں۔ اس ایپ کا نام ہے ‘ٹک … Read more

اولاد کی تربیت میں والدین کا کردار

 از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیہر با شعور انسان یہ جانتا ہے کہ مستقبل میں معاشرے کی تخلیق اور ترقی میں بنیادی کردار نئی نسل کا ہی ہے یہی وجہ ہے کہ اسلام نے اولاد کی صحیح تربیت کرنے کو ایک قابل تحسین بلکہ حد درجہ ضروری قرار دیا ہے،اور احادیثِ مبارکہ میں اس کے … Read more

واقعہ معراج کاپیغام

 از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیواقعۂ معراج اعلانِ نبوت کے دسویں سال اور مدینہ منورہ ہجرت سے تین سال قبل مکہ مکرمہ میں مشہور قول کے مطابق رجب کی ستائیسویں رات کو پیش آیا۔واقعہ معراج بھی اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے جو چشم زدن میں بظاہر رونما ہوا لیکن … Read more

حضرت سیدناامیرمعاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالینبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا صحابی ہونا ایسا وصف ہے اور ایسی خوبی ہے کہ وصفِ نبوت کے بعد اس سے بڑا کوئی وصف اور منصب نہیں۔تمام انسانوں میں ابنیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کے بعد فضیلت میں حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ہی کا … Read more

ماہ رجب کی فضیلت اور بدعات کی حقیقت

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیکیلنڈر اور تقویم:اللہ رب العزت نے اس کائنات کو پیدا فرمایا، زمین و آسمان کو پیدا فرمایا، پھر اشرف المخلوقات انسان کو پیدا فرمایا، انسان کو پیدا فرمانے کے بعد اسے یوں ہی چھوڑ نہیں دیا، بلکہ انسان کی ضرورت کی ہر چیز پیدا فرمائی، ہر چیز کے خزانے انسان … Read more

یوم شہادت امیر عزیمت مولانا حق نواز شہید رحمہ اللہ

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیگردش لیل ونہار میں بار بار یہ حقیقت مجسم شکل میں نظر آتی ہے: کل نفس ذائقۃ الموت یعنی جو نفس بھی اس کائنات میں آیا، اسے واپس جانا ہی ہے، مگر ایسے نفوس معدود ے چند ہوتے ہیں جو اپنی ذات میں انجمن، ایک محفل اور ایک ادارہ ہوتے … Read more

حقانیت قرآن کریم

از قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیجس طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم الرسل ہیں اور آپ کے بعد کسی نبی یا رسول کی ضرورت نہیں۔ اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل کردہ کتاب خاتم الکتب ہے اور اس کے بعد کسی نئی کتاب کی ضرورت نہیں۔ (تفسیر القرآن ص … Read more