سیدنا حضرت بلال رضی اللہ عنہ

سیدنا حضرت بلال رضی اللہ عنہاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاللہ سبحانہ وتعالیٰ اپنے بندوں میں کچھ ایسے نفوسِ قدسیہ کو چُن لیتے ہیں جو لوگ اُس کے پیارے حبیب خاتم النبیین جناب نبی کریم حضرت محمد مصطفی ﷺ سے محبت کرتے ہیں اور عشق رسول ﷺمیں اپنے محبوب کے لیے اپنا سب کچھ نچھاور … Read more

سیدنا حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے فضائل ومناقب

سیدنا حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے فضائل ومناقباز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیخاتم النبیین نبی کریمﷺ کے خانوادۂ عالیہ کے ہر فرد کو اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ نے فضائل وکمالات کا جامع بنایا اور بے شمار خصائص سےنوازحضرت سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو حضور اکرمﷺ کی ذات اقدس سے خصوصی تعلق ہے،انہیں … Read more

فضائل و مناقب حضرت علی کرم اللہ وجہہ

فضائل و مناقب حضرت علی کرم اللہ وجہہ سیدنا حضرت علی المرتضی کے فضائل و مناقب اور کردار و کارناموں سے تاریخ اسلام کے اوراق روشن ہیں جس سے قیامت تک آنے والے لوگ ہدایت و راہنمائی حاصل کرتے رہیں گے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ بن ابی طالب فاطمہ بنت اسد کے بطن سے … Read more

7ستمبریوم تحفظ ختم نبوت

7ستمبریوم تحفظ ختم نبوتوطن کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کی یاددہانیاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیسات ستمبر 1974؁ء کا دن ہماری قومی اور ملی تاریخ میں اس کی خاص اہمیت ہے۔ اس دن مسلمانوں کے دیرینہ مطالبے پر اس وقت کی قومی اسمبلی نے قادیانیوں کو جمہوری اور پارلیمانی بنیاد پر غیر مسلم اقلیت قرار … Read more

6ستمبر یوم دفاع پاکستان

6ستمبر یوم دفاع پاکستاناز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالی6ستمبر 1965ء کی جنگ نے جہاں ہمیں اپنے سپاہیوں کی جرأت و استقامت اور بے لوث قربانیوں کو دیکھنے کا موقع فراہم کیا وہاں اس نے ہمارے اجتماعی رویوں کے ان روشن پہلوؤں کو بھی اجاگر کیا جن میں ملی وحدت، تنظیم، حب الوطنی اور قومی افتخار … Read more

چند آسان گھریلو ٹوٹکے

چند آسان گھریلو ٹوٹکے ذیل میں چند ایسے آسان گھریلوٹوٹکے تحریر کئے جا رہے ہیں جن پر عمل کر کے بہت سی روز مرہ دشواریوں پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ان کی حیثیت کسی قاعدہ کلیہ کی نہیں ہے بلکہ تجربات کی بنیاد پر ہے۔لہٰذا مخصوص حالات میں متعلقہ ماہرین اور تجربہ کاروںسے رابطہ قائم کرنا … Read more

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شخصیت اور کارنامے

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شخصیت اور کارنامے بنو امیہ کا وہ خوش نصیب شخص جسے دنیا جرنیل اسلام ، کاتب وحی ، فاتح عرب وعجم ، امام تدبیر و سیاست اورسب سے بڑی اسلامی ریاست کے حکمران کے تعارف سے جانتی ہے، وہ سیدنا معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ عنہما ہیںجو … Read more

مقدّس ہستیوں کی شان میں گستاخی کرنے والے شرپسند

مقدّس ہستیوں کی شان میں گستاخی کرنے والے شرپسند حالیہ عشرہ محرم الحرام میں اسلام آباد اور کراچی سمیت اہل تشیع نےاپنی مجالس اور ماتمی جلوسوں میں اصحاب رسول اللہ !ﷺ کی شان میں گستاخی کرکے فرقہ واریت پھیلانے کی ناکام کوشش کی ہےحکومتی اداروں اوراس کے متعلقہ لوگوں کو یہ بات ذہن نشین کر … Read more

کیلے اور بجلی کا بل

کیلے اور بجلی کا بل واپڈا آفس کے سامنے ایک شخص کیلے بیچ رہا تھا،محکمہ کے ایک بڑے افسر نے پوچھا کیلے کس طرح درجن ہیں ؟کیلے فروش نے افسر سے پوچھاکیلے کس کے لئے خرید رہے ہو صاحب؟ افسر! کیا مطلب؟ کیلے فروش! مطلب یہ کہ:یتیم خانے کے لیے لے رہے ہو تو 10 … Read more