بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح رحمہ اللہ

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح رحمہ اللہاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیدنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیتے ہیں بانی پاکستان محترم قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کا شمار ایسی ہی گوہر نایاب شخصیات میں ہوتا ہے،بابائے قوم قائد اعظم محمد علی … Read more

سیدنا حضرت بلال رضی اللہ عنہ

سیدنا حضرت بلال رضی اللہ عنہاز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیاللہ سبحانہ وتعالیٰ اپنے بندوں میں کچھ ایسے نفوسِ قدسیہ کو چُن لیتے ہیں جو لوگ اُس کے پیارے حبیب خاتم النبیین جناب نبی کریم حضرت محمد مصطفی ﷺ سے محبت کرتے ہیں اور عشق رسول ﷺمیں اپنے محبوب کے لیے اپنا سب کچھ نچھاور … Read more

سیدنا حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے فضائل ومناقب

سیدنا حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے فضائل ومناقباز قلم:… قاری محمد اکرام چکوالیخاتم النبیین نبی کریمﷺ کے خانوادۂ عالیہ کے ہر فرد کو اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ نے فضائل وکمالات کا جامع بنایا اور بے شمار خصائص سےنوازحضرت سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو حضور اکرمﷺ کی ذات اقدس سے خصوصی تعلق ہے،انہیں … Read more

فضائل و مناقب حضرت علی کرم اللہ وجہہ

فضائل و مناقب حضرت علی کرم اللہ وجہہ سیدنا حضرت علی المرتضی کے فضائل و مناقب اور کردار و کارناموں سے تاریخ اسلام کے اوراق روشن ہیں جس سے قیامت تک آنے والے لوگ ہدایت و راہنمائی حاصل کرتے رہیں گے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ بن ابی طالب فاطمہ بنت اسد کے بطن سے … Read more