خواتین کے لیے احکام و آداب
از قلم:… قاری محمد اکرام اوڈھروال ضلع چکوالخاتم النبیین حضورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ: جب عورت پنج وقتہ نماز ادا کرے، رمضان کے روزے رکھے، اپنی حیا اور عِفّت کی حفاظت کرے اور (جائز کاموں میں) اپنے شوہر کی اطاعت کرے ؛ تو وہ جنت میں جس دورازے سے چاہے … Read more