نماز کے مکروہ اوقات کی تفصیل Abominable (Makrooh) periods of time

نماز کے مکروہ اوقات کی تفصیل Abominable (Makrooh) periods of time نماز کے مکروہ اوقات کی تفصیل فجر کی دو رکعت سنت طلوع آفتاب  سے پہلے پانچ اوقات نماز کے لئے مکروہ قرار دیئے گئے ہیں۔ تین اوقات کی کراہت ایک حدیث سے اور دو کی ایک حدیث سے ہے۔ 1۔۔ عین طلوع آفتاب کے … Read more

تحیة المسجد کن اوقات میں پڑھنا ناجائز ہے؟کن صورتوں میں سلام ناجائز ہے؟

تحیة المسجد کن اوقات میں پڑھنا ناجائز ہے؟کن صورتوں میں سلام ناجائز ہے؟ Ruling on tahiyyat al-masjid and Salam سوال: السلام علیکم، مسئلہ یہ دریافت کرنا ہے کہ تحیة المسجد کن اوقات میں پڑھنا ناجائز ہے؟ اور دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ کن صورتوں میں سلام ناجائز ہے؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔ جواب: جب آدمی مسجد میں … Read more

مسلمان کی خیرخواہی

مسلمان کی خیرخواہی : البيعة على النصيحة لكل مسلم : Being A Well-Wisher Of Muslim سوال: کسی صحابی کا کوئی ایسا واقعہ ہے جس میں انھوں نے ایک گھوڑا خریدا اور مطالبہ سے کہیں زیادہ قیمت ادا کی؟ جواب: جی ایسا واقعہ گزرا ہے، شرح مشکوۃ میں حضرت جریر رضی اللہ تعالٰی عنہ کا واقعہ … Read more

ہولی کی مبارکباد دینا کیسا ہے؟ Greetings for Holi

سوال: السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ ہولی کی مبارکباد دینا کیسا ہے؟؟ جواب: حرام ہے. فتاوی محمودیہ سوال: میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا میں اپنے ہندو دوستوں کی ہولی، دیوالی یا ان کے کسی اور مذہبی تہوار کے ”مبارکبادی“ دے سکتا ہوں؟ Published on: Dec 29, 2013 جواب # 49598 بسم الله الرحمن … Read more

کیا قنوت نازلہ پڑھیں؟ کتنے دن پڑھیں، کس وقت پڑھیں؟

سوال: موجود حالات میں کیا قنوت نازلہ کا اہتمام کرنا چاہئے؟ اگر کریں تو کتنے دن تک؟ جواب: ملک شام وغیرہ میں ہمارے مسلم بھائیوں کی حالت بہت نازک ہے. نہ قاتل کو معلوم کہ وہ کیوں مار رہا ہے. نہ مقتول کو علم ہے کہ وہ کس جرم میں مارا جارہا ہے. بچوں کے … Read more

مجھے پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے آتے ہیں؟

سوال: السلام علیکم محترم مفتی صاحب بعض اوقات پیشاب کے بعد قطرے محسوس ہوتے ہیں اور کبھی نماز بھی محسوس ہوتے ہیں تو اس صورت میں نماز پڑھنا کیسا ہے.؟ طالب الدین تورغر جواب: کبھی کبھار اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ شخص شرعی معذور کے حکم میں نہیں ہے اس لئے ان کو چاہئے … Read more

چکی سے آٹا اور تندور سے روٹی کی غیبی مدد

سوال: بعض احباب اکثر بیان کرتے ہیں کہ صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین دورکعت نماز کے ذریعہ اپنا مسئلہ حل کرلیا کرتے تھے انھیں کوئی بھی ضرورت پیش آتی تو فورا نماز کیطرف متوجہ ہوجاتے تھے اور ہم سب اسباب کے جانب متوجہ ہوتے ہیں ایسے میں اللہ کی مدد کیسے آسکتی ہے؟ ایک … Read more

تاریخ کے چند سبق

خلافت کے خاتمے کے بعد مسلمانوں کی پوری کوشش تھی کہ آخری خلیفہ کو ارضِ حرمین میں پناہ مل جائے یا پھر وہ ہندوستان آجائیں۔ ارضِ حرمین مرکز اسلام ہے۔ یہاںان کے آجانے سے شمع توحید وخلافت کے پروانے پھر ان کے گرد جمع ہو جاتے اور کسی نہ کسی شکل میں مسلمانوں کی اجتماعی … Read more