حرام جانور سے حاصل كرده جلاٹین کا حکم

حرام جانور سے حاصل كرده جلاٹین کا حکم س: حضرات مفتیانِ کرام زيد مجدکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال- كيا جلاٹين جو حرام جانور سے بنايا گيا هو اس ميں تبديل ماهيت هوتا ہے يا نهيں اور وه كھانا جس ميں حرام جانور سے بنا ہوا جلاٹين پايا جائے، كيا وہ حلال ہے يا … Read more

فرحہ فیض کے نام کھلا خط

فرحہ فیض کے نام کھلا خط مسئلہ تین طلاق میں مسلم کاز کو زبردست نقصان پہنچانے والی مسلم بہن ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف انڈیا ’’فرحہ فیض صاحبہ‘‘ کے نام تمام مسلم بھائیوں کا کھلا خط تحریر: توصیف القاسمیؔ، پیراگپوری، سہارن پور موبائل نمبر8860931459: محترمہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ آپ سپریم کورٹ کی وکیل ہیں اور … Read more

بیوہ اور طلاقن کے اسلامی حقوق

بیوہ اور طلاقن کے اسلامی حقوق اسلام دین فطرت ہے۔ اس میں فطرت انسانی کے جائز تقاضوں کو کچلا جاتا ہے اور نہ ہی شتر بے مہار کی طرح ہر جگہ منہ مارنے کی اجازت دی جاتی ہے۔افراط وتفریط سے یکسر پاک انسان کے تمام تمدنی ومعاشرتی حقوق کی ضمانت شریعت اسلامیہ میں موجود ہے۔ … Read more

منشیات؛ تاریخ، اسباب اور تدارک

منشیات؛ تاریخ، اسباب اور تدارک ایس اے ساگر اسلام میں بیئر، برانڈی وغیرہ مسکرات کا استعمال ناجائز اورحرام ہے. لیکن اس کا کیا کیجئے کہ آج نہ صرف امت مسلمہ بلکہ دیگر اقوام میں منشیات کا استعمال اس قدر عام ہوچکا پے کہ پوری انسانیت کراہ رہی ہے اور تشویش کی شکار ہے کہ اس … Read more

میری بات کو غلط ڈھنگ سے پیش کیا گیا

میری بات کو غلط ڈھنگ سے پیش کیا گیا: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی تین طلاق کے حوالہ سے ناشائستہ اورغیرذمہ دارانہ حرکت کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا امکان ممبئی سے 24؍ جنوری کو بی این ایس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دہلی کے ایک روزنامہ نے مشہور فقیہ اور آل انڈیا … Read more

بحار الانوار رافضی خبیث کی ہے

پیغمبر اکرم ۖ نے فرمایا: ”جو شخص اپنے بچے کا بوسہ لیتا ہے، خداوند متعال اس کے حق میں ایک نیکی لکھتا ہے اور جو شخص اپنے بچے کو خوش کرتا ہے، خدا وند متعال قیامت کے دن اس کو خوش کرے گا۔ (٥٩)” عائشہ کہتی ہیں: ”ایک شخص رسول خدا ۖکی خدمت میں آگیا … Read more

“حُبُّ الْوَطَنِ مِنَ الإیْمَان”

تحقیق “حُبُّ الْوَطَنِ مِنَ الإیْمَان” مسئلہ(۶): بعض حضرات جو قومیت ووطنیت کو مذہب سے بھی زیادہ اہم سمجھتے ہیں، وہ اپنے نظریۂ قومیت ووطنیت پر ایک زبان زدِ عام وخاص- غیر مستند وبے اصل روایت پیش کرتے ہیں: ’’حب الوطن من الإیمان‘‘ کہ وطن سے محبت کرنا یہ ایمان کا جز ہے(۱)، جب کہ اکثر … Read more

کونسا نجد فتنوں کی سرزمین ہے؟

ہمارے ہاں نجد سے متعلق عجیب و غریب باتیں سنائی دیتی ہیں۔ بعض لوگ نجد عراق کے بارے میں مروی صحیح احادیث کی مراد میں تلبیس سے کام لیتے ہوئے انہیں نجد حجاز پر منطبق کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور یوں شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی توحید پر مبنی اصلاحی تحریک کو … Read more

وکیل لڑکی سے نکاح کی اجازت فون پر لے سکتا ہے یا نہیں؟

سوال: وکیل لڑکی سے نکاح کی اجازت فون پر لے سکتا ہے یا نہیں؟ جواب: اجازت کا مقصد لڑکی کی رضامندی معلوم کرنی ہوتی ہے کہ لڑکی راضی ہے یا نہیں جیسا کہ خزینۃ الفقہ فی مسائل الطلاق میں ہے تو یہ فون پر اجازت لینے سے بھی معلوم ہوسکتا ہے لہذا وکیل فون پر … Read more

قرآن وحدیث کے بعد فقہ کی ضرورت

قرآن وحدیث کے بعد فقہ کی ضرورت۔ اختلاف ائمہ کی حیثیت۔  ترک وتاویل نصوص کے وجوہ واسباب۔  اشاعرہ وماتریدیئین کا اجمالی تعارف سوال :-     فقہ حنفی کن کے اقوال وفتاوی کو کہتے ہیں؟ سنا ہے فقہ حنفی میں اکثر فتاوی صاحبین کے قول پہ ہیں۔ تو ہم حنفی کیوں کہلاتے ہیں؟ صاحبین نے امام ابوحنیفہ رحمہ … Read more