كيا يہ مشوره كی دعا ہے؟
كيا يہ مشوره كی دعا ہے؟ ( اللّهم اَلهِمنا مَرَاشِدَ اُمورنا واَعِذنا مِن شُرور انفُسنا ومن سَيئاتِ اعمالنا) اس کا جواب مجھے مطلوب ہے الجواب: اس دعا کے الفاظ ترمذی شریف کی ایک طویل حدیثمیں اس طرح سےوارد ہوئےہیں: عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لأَبِي: يَا حُصَيْنُ كَمْ تَعْبُدُ … Read more