شرح صحیح بخاری اور شرح صحیح مسلم آسان اردو میں؟
شرح صحیح بخاری اور شرح صحیح مسلم آسان اردو میں؟ سوال: السلام وعلیکم مودبانہ گذارش ہے کہ شرح صحیح بخاری اور شرح صحیح مسلم آسان اردو میں کس کی ہے، تجویز فرمائیں شکریہ جواب: شرح بخاری عوام کے لئے مولانا ریاست علی بجنوری رحمہ اللہ والی مفید ہے علماء وطلبہ کے لئے شیخ سلیم اللہ … Read more