چوری کی بجلی سے پکے ہوئے کھانے کا حکم

چوری کی بجلی سے پکے ہوئے کھانے کا حکم ⭕ آج کا سوال نمبر ۱۲۳۲ ⭕ چوری کی بجلی کے ذریعے پکایا ہوا کھانا یا کھینچا ہوا پانی یا پریس کئے ہوۓ کپڑے کا استعمال جائز ہے یا ناجائز؟ جواب حامداومصلیاومسلما چوری شریعت کی نظر میں ایک گناہ ہے اب چاہے وہ کسی کے گھر … Read more

پرندے پالنے کا حکم

پرندے پالنے کا حکم ایس اے ساگر یہ امر کسی سے مخفی نہیں ہے کہ انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی خطہ ارض کا حصہ ہیں۔ انسان کی انسان سے محبت اور خلوص تو عام بات ہے، لیکن انسان کی جانور سے محبت ایک خاص اہمیت رکھتی ہے۔ دنیا میں انسان کی جانوروں سے محبت … Read more

میری امی پکارتیں تو میں نماز توڑ کر جواب دیتا

میری امی پکارتیں تو میں نماز توڑ کر جواب دیتا ایک حدیث ھے جس کو  طارق جمیل صاحب بیان کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ اگر میں نماز میں ھوتا اور میری امی پکارتیں تو میں نماز توڑ کر جواب دیتا۔ اسکا حوالہ مطلوب ھے. روایت کی تحقیق س: … Read more

حرام جانور سے حاصل كرده جلاٹین کا حکم

حرام جانور سے حاصل كرده جلاٹین کا حکم س: حضرات مفتیانِ کرام زيد مجدکم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سوال- كيا جلاٹين جو حرام جانور سے بنايا گيا هو اس ميں تبديل ماهيت هوتا ہے يا نهيں اور وه كھانا جس ميں حرام جانور سے بنا ہوا جلاٹين پايا جائے، كيا وہ حلال ہے يا … Read more

فرحہ فیض کے نام کھلا خط

فرحہ فیض کے نام کھلا خط مسئلہ تین طلاق میں مسلم کاز کو زبردست نقصان پہنچانے والی مسلم بہن ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف انڈیا ’’فرحہ فیض صاحبہ‘‘ کے نام تمام مسلم بھائیوں کا کھلا خط تحریر: توصیف القاسمیؔ، پیراگپوری، سہارن پور موبائل نمبر8860931459: محترمہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ آپ سپریم کورٹ کی وکیل ہیں اور … Read more

بیوہ اور طلاقن کے اسلامی حقوق

بیوہ اور طلاقن کے اسلامی حقوق اسلام دین فطرت ہے۔ اس میں فطرت انسانی کے جائز تقاضوں کو کچلا جاتا ہے اور نہ ہی شتر بے مہار کی طرح ہر جگہ منہ مارنے کی اجازت دی جاتی ہے۔افراط وتفریط سے یکسر پاک انسان کے تمام تمدنی ومعاشرتی حقوق کی ضمانت شریعت اسلامیہ میں موجود ہے۔ … Read more

منشیات؛ تاریخ، اسباب اور تدارک

منشیات؛ تاریخ، اسباب اور تدارک ایس اے ساگر اسلام میں بیئر، برانڈی وغیرہ مسکرات کا استعمال ناجائز اورحرام ہے. لیکن اس کا کیا کیجئے کہ آج نہ صرف امت مسلمہ بلکہ دیگر اقوام میں منشیات کا استعمال اس قدر عام ہوچکا پے کہ پوری انسانیت کراہ رہی ہے اور تشویش کی شکار ہے کہ اس … Read more

میری بات کو غلط ڈھنگ سے پیش کیا گیا

میری بات کو غلط ڈھنگ سے پیش کیا گیا: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی تین طلاق کے حوالہ سے ناشائستہ اورغیرذمہ دارانہ حرکت کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا امکان ممبئی سے 24؍ جنوری کو بی این ایس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دہلی کے ایک روزنامہ نے مشہور فقیہ اور آل انڈیا … Read more

بحار الانوار رافضی خبیث کی ہے

پیغمبر اکرم ۖ نے فرمایا: ”جو شخص اپنے بچے کا بوسہ لیتا ہے، خداوند متعال اس کے حق میں ایک نیکی لکھتا ہے اور جو شخص اپنے بچے کو خوش کرتا ہے، خدا وند متعال قیامت کے دن اس کو خوش کرے گا۔ (٥٩)” عائشہ کہتی ہیں: ”ایک شخص رسول خدا ۖکی خدمت میں آگیا … Read more

“حُبُّ الْوَطَنِ مِنَ الإیْمَان”

تحقیق “حُبُّ الْوَطَنِ مِنَ الإیْمَان” مسئلہ(۶): بعض حضرات جو قومیت ووطنیت کو مذہب سے بھی زیادہ اہم سمجھتے ہیں، وہ اپنے نظریۂ قومیت ووطنیت پر ایک زبان زدِ عام وخاص- غیر مستند وبے اصل روایت پیش کرتے ہیں: ’’حب الوطن من الإیمان‘‘ کہ وطن سے محبت کرنا یہ ایمان کا جز ہے(۱)، جب کہ اکثر … Read more