نمازِ تراویح

تراویح کی ابتدا کہاں سے ہوئی؟ س… تراویح کی ابتدا کہاں سے ہوئی؟ کیا بیس رکعت نماز تراویح پڑھنا ہی افضل ہے؟ ج… تراویح کی ابتدا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوئی، مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس اندیشہ سے کہ یہ فرض نہ ہوجائیں تین دن سے زیادہ جماعت نہیں … Read more

نفل نمازیں

نفل اور سنتِ غیرموٴکدہ میں فرق س… نفل نماز اور نماز سنتِ غیرموٴکدہ میں کیا فرق ہے؟ جبکہ دونوں کے لئے یہی بتایا جاتا ہے کہ اگر پڑھ لو تو ثواب، اور نہ پڑھو تو کوئی گناہ نہیں۔ ج… سنتِ غیرموٴکدہ اور نفل قریب قریب ہیں، ان میں کوئی زیادہ فرق نہیں، البتہ یہ فرق … Read more

میّت کے اَحکام

نامحرَم کو کفن دفن کے لئے ولی مقرّر کرنا صحیح نہیں س… سوال یہ ہے کہ ایک خاتون نے بحالتِ نزع اپنی بڑی بہن کو وصیت کی کہ میرے مرنے کے بعد میرے والی وارث کی حیثیت سے دُولہا بھائی میری موت مٹی کریں، وغیرہ وغیرہ۔ چنانچہ حسبِ وصیتِ مرحومہ، اس کے بہنوئی نے اس … Read more

سجدہٴ تلاوت

سجدہٴ تلاوت کی شرائط س… کیا سجدہٴ تلاوت کے لئے بھی انہیں تمام شرائط کا پورا کرنا ضروری ہے جو نماز کے سجدے کے لئے ضروری ہیں (جگہ کا پاک ہونا، کعبہ کی طرف منہ ہونا وغیرہ)؟ ج… جی ہاں! نماز کی شرائط سجدہٴ تلاوت کے لئے بھی ضروری ہیں۔ سجدہٴ تلاوت کا صحیح طریقہ … Read more

(متفرق مسائل (میّت سے متعلق

ہر مسلمان پر زندگی میں سات میّتوں کو نہلانا فرض نہیں س… عام طور پر یہ مشہور ہے کہ ہر مسلمان پرا پنی زندگی میں سات میّت نہلانا فرض ہے، قرآن و حدیث کی روشنی میں اس مسئلے کی وضاحت فرمادیجئے کہ یہ بات کہاں تک دُرست ہے؟ ج… میّت کو غسل دینا فرضِ کفایہ … Read more

نمازِ جنازہ

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ اور تدفین کس طرح ہوئی اور خلافت کیسے طے ہوئی؟ س… نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد ان کی نمازِ جنازہ کس نے پڑھائی؟ اور آپ کی تدفین اور غسل میں کن کن حضرات نے حصہ لیا؟ اور آپ کے بعد خلافت کے … Read more

قبروں کی زیارت

قبرستان پر کتنی دُور سے سلام کہہ سکتے ہیں؟ س… قبرستان میں جاتے ہوئے یا قریب سے گزرتے ہوئے “السلام علیکم یا اہل القبور” کہنا چاہئے، دریافت طلب مسئلہ یہ ہے کہ بس، ٹرین یا کسی بھی سواری میں سفر کے دوران کوئی قبرستان یا کوئی مزار نظر آجائے تو “السلام علیکم یا اہل القبور” … Read more

ایصالِ ثواب

ایصالِ ثواب کے لئے آنحضرت ﷺ سے شروع کیا جائے س… میں ذکر کرنے سے پہلے ایک بار سورہٴ فاتحہ، تین بار قل ہو اللہ شریف، اوّل آخر دُرود شریف پڑھ کر اس طرح دُعا کرتا ہوں: “یا اللہ! اس کا ثواب میرے مخدوم و مکرم حضرت ․․․․․ دامت برکاتہم سے لے کر میرے حضرت … Read more

نماز کے متفرق مسائل

وظیفہ پڑھنے کے لئے نماز کی شرط س… یہ بتائیں کہ اگر ہم کوئی وظیفہ شروع کریں جس کے لئے پانچوں وقت کی نماز ضروری ہے، لیکن اگر کسی وجہ سے کسی وقت کی نماز قضا ہوجائے تو کیا ہم وہ وظیفہ جاری رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ ج… جب نماز وظیفے کے لئے شرط … Read more

قرآنِ کریم کی عظمت اور اس کی تلاوت

چھوٹے بچوں کی تعلیم کے لئے پارہ عمّ کی ترتیب بدلنا جائز ہے س… نماز میں قرآن شریف اُلٹا پڑھنا یعنی پہلی سورة آخر کی اور دُوسری سورة پہلے کی پڑھنا دُرست نہیں ہے، مگر قرآن شریف کے تیسویں پارے میں سورتیں قل سے شروع ہوکر عمّ پر ختم ہوتی ہیں، یعنی اُلٹا قرآن شریف … Read more