فضائل امام ابوحنیفہ ؒ

حضرات امام اعظم حضرت ابوحنیفہ ؒ کا اسم گرامی نعمان ہے ،اور ملت حنفیہ یعنی علمی طور پر ملت حنیفہ کی خدمت کے باعث کنیت کے لحاظ سے ابوحنیفہ مشہور ہوگئے آپ کے فضائل ومناقب کے سلسلے میں علماء امت نے کافی سے زیادہ کتابیں لکھیں ہیں مثلاً (۱)۔۔۔تیسری صدی ہجری میں امام احمد بن … Read more