حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور سماع موتیٰ کے منکر کی امامت

سوال: مفتی صاحب جوامام حیات النبی ﷺ اور سماع موتہ کا منکر ہو اس امام کے پیچھے نماز ہو گی یا نہیں؟ اگر نہیں ہوگی لیکن جو پڑھ لیں اس کا اعادہ ہو گا، براہ کرم جلد بتادیں۔ جواب: اگرآپ کے امام صاحب واقعۃً عقیدہ حیات النبی ﷺ کے منکر ہیں تو ان کی اقتداء … Read more

تدفین کے بعد قبر پر ٹھہرنا؟

سوال: آج کل ایک حدیث بہت گردش میں ہے کہ اگر کسی کا رشتہ دار فوت ہو جائے تو میت کا حق ہے کہ دفنانے کے بعد اتنی دیر تک قبر پر بیٹھا جائے جتنی دیر میں ایک اونٹ ذبح کرکے گوشت تقسیم نہ کردیا جائے۔ براہ کرم اس معاملے میں رہنمائی فرمائیں کہ یہ … Read more

تکیہ، عطر اور دودھ کا ہدیہ

سوال(۲۳۰):- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: ہم نے سنا ہے کہ تکیہ، عطر اور دودھ کا ہدیہ اگر کسی کو پیش کیا جائے تو اُسے قبول کرلینا چاہئے، رد کرنا منع ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟ باسمہٖ سبحانہ تعالیٰ الجواب وباللّٰہ التوفیق: حدیث شریف میں … Read more

ترغیب الزکوٰۃ

حضرات خوب ذہن نشین کرلیجئے زندگی میں جتنی چیزیں آپ کے ملک میں ہیں خواہ وہ سونا چاندی ہو یا ان کے زیوارات زمینیں اور ان کی کھیتی باڑی ہو یا مکانا ت عارضی طور پر ہیں ،حقیقت میں ان سب کا مالک خداتعالیٰ ہے درحقیقت مالک ہرشے خدااست ایں امانت چند روزہ نزدمااست خداتعالیٰ … Read more

ترغیب الصلوٰۃ

قَدْاَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ zالَّذِیْنَ ہُمْ فِیْ صَلٰوتِہِمْ خٰشِعُوْنَ بلاشبہ کامل ایمان وہ لوگ ہیں جو اپنی نمازوں میں خشوع کرتے ہیں تمہید:۔ حضرات مضمون نہایت اہم ہے اس لئے کہ جس عبادت کا ذکر اس وقت مقصود ہے ،اس کا درجہ رئیس العبادت کا ہے یہی عبادت مومن اورکافر کے درمیان امتیاز کرنے والی ہے ،اسی … Read more

ترغیب ذکر اللہ

حضرات :آج دنیااس سبب کو معلوم کرنے کے لئے سرگرادں وپریشان ہے کہ بداعمالی کا سیلاب اس قدر زور سے کیوں امنڈتا چلا آرہا ہے ہرطرف سے مسلمان ہونے کے باوجود اسلام کے خلاف کمر بستہ کیوں ہیں ؟ بد اعمالی کے اسباب :۔ حقیقت یہ ہے کہ جس طرح بجلی کے قمقمے پاورہاؤس سے … Read more

شہادت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ شعیہ سنی تاریخ کے آئینہ میں

حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا سفر: ادھر کوفہ میں یہ صورت حال تھی اُدھرحضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں اہل کوفہ کے خطوط قاصدوں کے تقاضے ،بیعت کی ظاہری کثرت ،اور جان چھڑ کنے کے زبانی وعدے ،یہ سب حسین خواب تھے چنانچہ حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے … Read more

شہادت سیدنا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرات !اہل سنت میں رتبہ شہادت پر فائز ہونے والوں کی کمی نہیں ہے شہداء احد بھی ہیں ،اور شہداء بدر بھی ہیں ،شہدا ء حنین بھی ہیں ،اور شہداء یمامہ بھی ،شہداء خیبر بھی ،اور شہداء کربلابھی ،شہداء جمل بھی ہیں ،اور شہداء صفین بھی۔ دوسرے لوگ تو صرف اس لئے چند حضرات کی … Read more

ولایت وکرامت

حضرات ہر مکان کے لئے ستون ہواکرتے ہیں جن پر چھت کے بقاء کا مدار ہوتا ہے دنیا کے مکان کے ستون اولیاء اللہ ہیں جب تک دنیا میں اولیاء اللہ میں سے ایک ولی بھی باقی رہے گا قیامت قائم نہ ہوگی قرآن کریم میں اگر توحید ورسالت نیزصحابہ واہل بیت کا ذکر ہے … Read more

امام اعظم ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ :حیات و خدمات

امام اعظم ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ :حیات و خدمات ایس اے ساگر امام اعظم ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ معروف تابعی، عالم دین، مجتہد، فقیہ اور اسلامی قانون کے اولین تدوین کرنے والوں میں شامل ہیں۔ ان کی وجہ شہرت احادیث رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اکٹھا اور تدوین دینے کی وجہ سے … Read more