پاکستان ٹاؤن
پاکستان ٹاؤن جاوید چوہدری منگل 18 جولائ 2017 عرفہ شام کی طرف ترکی کا آخری شہر ہے‘ ترک اس شہر کو شانلی عرفہ یعنی شاندار عرفہ کہتے ہیں‘ یہ 1917ء تک شام کا حصہ تھا‘ حلب عرفہ سے صرف 50 کلو میٹر دور ہے‘ یہ اس دور میں حلب کی سب ڈویژن ہوتا تھا‘ ترکی آزاد ہوا تو … Read more