پانچ عادتیں

پانچ عادتیں جاوید چوہدری  منگل 8 اگست 2017 ’’پانی نرم ہوتا ہے اور پتھر سخت‘ دونوں کو اپنی اپنی خصوصیت پر فخر ہے اور یہ فخر ازل سے دونوں کے درمیان جنگ کا باعث ہے‘‘ استاد رکا اور اس نے آبشار کی دھار پر نظریں گاڑھ دیں‘ شاگرد کی نگاہیں بھی آبشار کی طرف مڑ گئیں‘ پہاڑ کی … Read more

زندہ کتابیں

زندہ کتابیں جاوید چوہدری  اتوار 6 اگست 2017 ہم انسانوں کے پاس تین قسم کی لائبریریاں ہونی چاہئیں‘ کتابوں کی لائبریری‘ سیاحت کی لائبریری اور زندہ انسانوں کی لائبریری۔ میں سب سے پہلے کتابوں کی لائبریری کی طرف آتا ہوں‘ کتابیں ہمارا سرمایہ ہوتی ہیں‘ آپ کتابوں کو دوست بنا لیں آپ کو کسی دنیاوی دوست کی ضرورت … Read more

62-63

62-63 جاوید چوہدری  جمعرات 3 اگست 2017 یہ سارا کریڈٹ والدکو جاتا ہے‘ والد شمس القیوم کاتعلق وزیرستان سے ہے‘ والد نے تعلیم حاصل کی اور یہ تدریس کے شعبے سے منسلک ہوگئے‘ یہ کثیر اولاد ہیں‘یہ چار بیٹوں اور دو بیٹیوں کے والد ہیں‘ یہ روشن خیال اور پڑھے لکھے شخص ہیں چنانچہ انھوں نے بیٹوں کے … Read more

ایک تیر چار شکار

ایک تیر چار شکار جاوید چوہدری  منگل 1 اگست 2017 ہم آگے بڑھنے سے قبل میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی فلاسفی کی تشریح کریں گے۔ میاں نواز شریف ’’سویلین سپرمیسی‘‘ کے داعی ہیں‘ یہ سمجھتے ہیں ہم اگر عوام کے ووٹ لے کر ایوان میں پہنچتے ہیں تو پھر ہمیں اقتدار کے ساتھ ساتھ اختیار … Read more

ایک کالم دوسری بار

ایک کالم دوسری بار جاوید چوہدری  اتوار 30 جولائ 2017 نوٹ: میں نے یہ کالم 29 نومبر 2016ء کو لکھا تھا‘ آنے والے دنوں میں یہ کالم حرف بہ حرف سچ ثابت ہوا‘ آپ یہ کالم مہربانی فرما کر دوبارہ ملاحظہ کریں۔ جنرل آصف نواز جنجوعہ آرمی چیف تھے‘ وہ 1992ء کے اگست میں امریکا کے سرکاری دورے … Read more

ہم سے پہلے

ہم سے پہلے جاوید چوہدری  جمعرات 27 جولائ 2017 بھارت کے کسی صحافی نے اٹل بہاری واجپائی سے جنرل پرویز مشرف کے بارے میں پوچھا ‘واجپائی نے مسکرا کر جواب دیا ’’مشرف کو سینس آف ہسٹری نہیں تھی‘‘ آپ کو یہ جواب یقینا عجیب محسوس ہوگا لیکن آپ جب گہرائی میں جا کر دیکھیں گے تو معلوم ہوگا … Read more

اللہ کرے

اللہ کرے جاوید چوہدری  منگل 25 جولائ 2017 بات بہت عجیب تھی۔ والدنے اس کی طرف غور سے دیکھا ‘ ہنسی کنٹرول کی اور پوچھا’’ذرا پھر سے کہنا ‘ کیا کرنا چاہتے ہو؟‘‘۔ نوجوان نے پراعتماد لہجے میں جواب دیا’’سی ایس ایس‘‘والد نے باقاعدہ قہقہہ لگایا اور اس کے کان میں سرگوشی کی’’جو مرضی کرو لیکن مجھ سے … Read more

گٹھڑی کھل جائے گی

گٹھڑی کھل جائے گی جاوید چوہدری  اتوار 23 جولائ 2017 ہم 15 جولائی کو استنبول میں تھے‘ طیب اردوان کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کو سال پورا ہو چکا تھا اور ترک قوم اس دن کو قومی تہوار کی طرح منا رہی تھی‘ حکومت نے تین دن کے لیے میٹرو‘ پبلک بس سروس اور فیری سروس فری کر … Read more

دشمنوں کا ایجنڈا

دشمنوں کا ایجنڈا جاوید چوہدری  جمعـء 21 جولائ 2017 ہم نے خطائی سے استنبول کے لیے فلائیٹ لی۔ خطائی ماضی میں انطاکیہ کہلاتا تھا‘ یہ شہر سکندر اعظم کے بعد یونان کے تیسرے بادشاہ انیٹوکس نے آباد کیا اور یہ اس کے نام پر انطاکیہ بن گیا‘ مفسرین قرآن نے اس شہر کو قریہ کا نام دیا اور … Read more

شام کی سرحد سے

شام کی سرحد سے جاوید چوہدری  جمعرات 20 جولائ 2017 عرفہ میں مقام ابراہیم ؑاور مقام ایوب ؑ دو بڑی زیارتیں ہیں‘ مقام ابراہیم ؑ پر پانی کا ایک بڑا تالاب اور اس تالاب میں درمیانے سائز کی مچھلیاں ہیں‘ نمرود نے تالاب کی جگہ آگ جلائی تھی اور اس آگ میں حضرت ابراہیم ؑ کو پھینک دیا … Read more