اگر یہ چوتھی بار
اگر یہ چوتھی بار جاوید چوہدری جمعـء 25 اگست 2017 پنساری کے بیٹے نے دوسرا آپشن منتخب کیا‘ڈاکٹر نے چھت کے ساتھ رسی لٹکا کر اس کی ٹانگ باندھ دی اور اس نے پانچ ماہ تک اسی حالت میں رہنا تھا‘ وہ کروٹ تک نہیں بدل سکتا تھا‘ اس کی نظروں کے سامنے چھت تھی‘ چھت کی کڑیاں … Read more