وہ خطرات کیا ہیں
وہ خطرات کیا ہیں جاوید چوہدری اتوار 17 ستمبر 2017 چوہدری نثار نے دو بار انکشاف کیا‘ قوم دونوں بار پریشان ہوئی اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عوام کی پریشانی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے‘ سابق وزیر داخلہ نے پہلی بار 27جولائی کی پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ’’ملک کو شدید خطرات لاحق ہیں‘ اس حقیقت … Read more