خوف کی گہری دھند
خوف کی گہری دھند تحریر یاسر محمد خان سری لنکا نے برطانیہ سے 1984ء میں آزادی حاصل کی۔ ملک میں سنہالی اور تامل آبادی کی اکثریت تھی۔ سنہالی اکثریت میں تھے اور تامل اقلیت میں۔ سنہالیوں نے حکومت بنائی تو تامل خم ٹھونک کر میدان میں آگئے۔ تامل لبریشن موومنٹ کی بنیاد رکھی گئی۔ دو … Read more