آپ مقدر سے نہیں لڑ سکتے
آپ مقدر سے نہیں لڑ سکتے جاوید چوہدری منگل 9 مئ 2017 اسرائیلات میں درج ہے‘ حضرت موسیٰ ؑ نے ایک دن اللہ تعالیٰ سے عرض کیا ’’یا باری تعالیٰ کیا آپ کو کبھی ہنسی آتی ہے‘‘ اللہ تعالیٰ نے جواب دیا ’’ہاں موسیٰ آتی ہے‘‘ حضرت موسیٰ ؑ نے عرض کیا ’’آپ کو کب کب ہنسی آتی … Read more